نماز میں مجہول قرأت کا حکم شرعی کیا ہے؟
مسئلہ: بعض ائمہ مجہول قرأت کرتے ہیں، تو محض مجہول قرأت کی وجہ سے ان کی نماز اور امامت کے صحیح نہ ہونے کا حکم نہیں لگایا جائے گا، البتہ اگر دورانِ قرأت لحنِ جلی کی بناء پر کسی کلمہ کا معنی ایسا بگڑ جائے جو فسادِ نماز کا ذریعہ ہو تو نماز فاسد ہوگی، […]
