امامت سے متعلق مسائل, فاسق کی امامت, مسائل مهمه, نماز

داڑھی منڈے شخص کی امامت کرانا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: ایک مشت سے داڑھی کم کرانا، کٹوانا یا منڈانا باجماع امت حرام ہے(۱)، اس لیے کسی متبع شریعت اور پوری داڑھی رکھنے والے پرہیزگار شخص کی موجودگی میں ایسے شخص کو امام بنانا جائز نہیں ہے، جو ایک مشت سے داڑھی کم کراتا یا کٹواتا اور منڈواتا ہو، اگر مجبوری میں ایسے شخص کی […]