مفسدات نماز

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مفسدات نماز, نماز

قرأت میں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوجانا

مسئلہ: اگر کوئی شخص قرأت کرتے کرتے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوگیا، اور درمیان میں وقف نہیں کیا، تو اگر معنی نہیں بگڑا تو نماز فاسد نہیں ہوگی، اور اگر معنی بگڑ جائے تو نماز فاسد ہوجائے گی، او راگر منتقل ہونے سے پہلے وقفِ تام کیا، یعنی سانس توڑ کر ٹھہر گیا، […]

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مفسدات نماز, نماز

غیر مقتدی کا لقمہ لینا

مسئلہ: اگر کوئی غیر نمازی کسی امام کو لقمہ دے، اور امام لقمہ نہ لے مگر کوئی مقتدی اس لقمہ کو لیکر امام کو دے، اور امام وہ لقمہ لے لے تو اس صورت میں بھی سب کی نماز فاسد ہوجاتی ہے، کیوں کہ مقتدی نے جب غیر نمازی کا لقمہ لیا تو اس کی

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مفسدات نماز, نماز

نماز میں کھجلانا

مسئلہ: اگر کسی شخص نے نماز کے کسی ایک رکن میں تین مرتبہ کھجلایا(جس کی مقدار تین مرتبہ تسبیحات رکوع یا سجدہ یعنی سبحان ربي العظیم یا سبحان ربي الاعلیٰ کہنا ہے)، اور کھجلانے کے لیے ہر مرتبہ ہاتھ اٹھایا، تو نماز فاسد ہوجائے گی، اور اگر ہر مرتبہ علیحدہ سے ہاتھ نہ اٹھایا، بلکہ

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مفسدات نماز, نماز

عمل کثیر کسے کہتے ہیں؟

مسئلہ: عملِ کثیر نمازی کے اس عمل کو کہا جاتا ہے جو اصلاحِ صلوة کے لیے نہ ہو، اور اعمالِ صلوة میں سے بھی نہ ہو، اور اس کو اس انداز سے کیا جائے کہ اچانک دیکھنے والا یہ سمجھے کہ یہ شخص نماز میں نہیں ہے، ایسے عمل سے نماز فاسد ہوجاتی ہے، بہت

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مفسدات نماز, نماز

قرأت میں غلط فاحش ہوجائے تو کیا کرے؟

مسئلہ: اگر امام نے قرأت میں ایسی فحش غلطی کی کہ اگر عمداً ایسا کرتا تو کفر لازم آتا، مثلاً: ﴿إن الأبرار لفی نعیم﴾ کے بجائے ﴿إن الأبرار لفی جحیم﴾پڑھ دیا، یا ﴿إن الذین آمنوا وعملوا الصّٰلحٰت أولئک هم خیر البریة﴾کی بجائے﴿أولئک هم شر البریة﴾ پڑھ دیا، بعدہ کسی کے لقمہ دینے پر یا از

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مفسدات نماز, نماز

سجدوں میں پیروں کا زمین سے اٹھانا

مسئلہ: سجدہ میں دونوں پیروں کا زمین سے اس طرح اٹھا لینا ،کہ ایک انگلی بھی زمین پر نہ ٹکی رہے ،اور یہ حالت ایک رکن کی ادا ئیگی کے بقدر، یعنی تین مرتبہ تسبیح پڑھنے تک باقی رہے تو نماز صحیح نہیں ہوگی ۔ الحجة علی ما قلنا :  ما في ” الدر المختار

اوپر تک سکرول کریں۔