مکروہات نماز

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

مسجد میں ایکو ساؤنڈ سسٹم (Echo Sound System)کا استعمال

مسئلہ: اگر نمازیوں تک آواز پہنچانے کے لیے مائک کے استعمال کی ضرورت ہوتو ایسا مائک استعمال کرنا چاہیے، جس کی آواز سے مسجد میں گونج نہ پیدا ہوتی ہو، اور نہ ہی نمازیوں کو اس سے دِقّت ہوتی ہو، کیوں کہ علامہ شامی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”کسی آدمی کا اتنے بلند آواز سے […]

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

آئینہ اور ٹائلس کے سامنے نماز

مسئلہ: اگر نمازی کے سامنے آئینہ ہو، یا ایسی ٹائلس ہو، جس میں نمازی کو اپنا عکس نظر آرہا ہو، جو اس کے لیے مخل خشوع اور دل کی مشغولی کا باعث ہو، تو اس صورت میں اس کی نماز مکروہِ تنزیہی ہوگی۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” حاشیة الطحطاوي علی مراقي

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

قرآن مجید کی قصدًا خلافِ ترتیب قرأت

مسئلہ: قصدًا قرآن مجید کی کی خلافِ ترتیب قرأت مکروہ ہے، اس لیے اگر کوئی شخص بلا قصد پہلی رکعت میں سورہٴ ناس پڑھ لے، تو اُسے چاہیے کہ وہ بقیہ رکعت میں بھی سورہٴ ناس ہی پڑھے(۱)، کیوں کہ تکرارِ سورة منکوس اور اُلٹی قرأت سے اَہون ہے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱)ما

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

نماز میں قرآن مجید کی ترتیب بدل کر پڑھنا

مسئلہ: قرآن مجید کی ترتیب بدل کر اُلٹا پڑھنا مکروہ ہے، اور یہ کراہت قصدًا پڑھنے کی صورت میں ہے، اگر کوئی شخص قصدًا نمازمیں ایسا کرے، تونماز ہوجائے گی مگر مکروہ ہوگی، اور اگر بلا قصد ایسا ہوجائے تو کراہت بھی نہیں، اور نماز بلا کراہت درست اور صحیح ہوگی۔ الحجة علی ما قلنا

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

دوسورتوں کے درمیان کسی سورت کے ذریعہ فصل

مسئلہ: بعض لوگ فرض نماز میں دوسورتوں کے درمیان کسی سورت کو چھوڑ کر تیسری سورت کے پڑھنے کو مطلقاً مکروہ خیال کرتے ہیں، ان کا یہ خیال غلط ہے، کیوں کہ صحیح بات یہ ہے کہ دو سورتوں کے درمیان کسی ایسی سورت سے فصل کرنا ، جس کی وجہ سے دوسری رکعت پہلی

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

نماز میں موبائل فون وائب ریٹ پر رکھنا

مسئلہ: بعض لوگ نماز سے پہلے موبائل کو سوئچ آف نہ کرتے ہوئے صرف موبائل کی گھنٹی بند کرکے وائب ریٹ (Vibrate) پر رکھ کر نماز پڑھتے ہیں، ان کا ایسا کرنا مکروہ ہے، کیوں کہ جب کسی کا فون آئیگا تو وائب ریٹ شروع ہوگا، اور دل اس کی طرف مشغول ہوگا، اور نماز

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

 نماز میں جیب سے رومال نکالنا

مسئلہ: نماز پڑھنے کی حالت میں جیب سے رومال نکال کر، ناک پوچھنا اگر عمل کثیر کی حد تک پہنچ جائے، تو نماز فاسد ہوجائیگی(۱)، ورنہ مکروہ ہے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما فی ” الدر المختار مع الشامیة “ : (ویفسدها کل عملٍ کثیرٍ) لیس من أعمالها۔(۳۳۲/۲، کتاب الصلوٰة، مطلب فی التشبه

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

بوقتِ نماز شلوار یا پینٹ کو موڑنا

مسئلہ: بعض لوگ شلوار یا پینٹ ٹخنوں کے نیچے رکھتے ہیں، اور جب انہیں نماز پڑھنی ہوتی ہے، تو ان کو اوپر موڑ لیتے ہیں، جب کہ دیگر بعض اسی حالت میں بغیر موڑے ادا کرتے ہیں، جو لوگ موڑ کر پڑھتے ہیں ان کی نماز بلا کراہت درست ہوگی، اور جو بغیر موڑ ے

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

امام کامحراب میں کھڑا ہونا

مسئلہ: بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں اگر امام محراب میں کھڑا ہوکر نماز پڑھائے تو نماز درست نہیں ہوتی، جب کہ صحیح بات یہ ہے کہ نماز درست ہوجاتی ہے، البتہ امام کا محراب میں کھڑا ہوکر نماز پڑھانا مکروہ ہے، لیکن جگہ کی تنگی اور ضرورت کی حالت میں محراب میں کھڑے ہوکر نماز

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

بلا ضرورت لاوٴڈ اسپیکر کا استعمال کرنا!

مسئلہ: آج کل مسجدوں اور نمازوں میں، جہاں ضرورت ہے وہاں بھی اور جہاں ضرورت نہیں ہے وہاں بھی، لاوٴڈ اسپیکر کا استعمال عام ہے، حالانکہ اس کا استعمال اسی صورت میں ہونا چاہیے جب اس کی ضرورت ہو، اور اس صورت میں بھی اس کاوالیوم (Volume) یعنی آواز اس قدر بلند رکھنا چاہیے کہ

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

تصویر دار ڈبوں والی دوکا ن میں نماز پڑھنا

مسئلہ: کبھی کبھی دوکاندار اپنی دوکان میں نماز پڑھتا ہے، اور سامان کے ڈبوں پر مختلف تصویریں ہوتی ہیں ، اگر آگے ڈبوں پر جاندار کی تصویریں ہوں تو یہ مکروہ تحریمی ہے ، اس سے بچنا ضروری ہے، ان ڈبوں کو کپڑے یا کسی چیز سے ڈھانک کر نماز پڑھے اور اگر دونوں جانب

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

جن کپڑوں میں صلیب ہو ان کو پہن کر نماز پڑھنا

مسئلہ: آج کل بہت سے پینٹ اور شرٹ وغیرہ پر صلیب(عیسائیوں کی نشانی (Redcrass)کی علامت کڑھائی کی ہوئی ہوتی ہے، ان کا استعمال کرنا شرعاً جائز نہیں ہے، کیوں کہ صلیب عیسائیوں کا شعار ہے اور ایسے کپڑوں کا استعمال کرنا عیسائیوں کے شعار کی ترویج واشاعت کے مترادف اور تعاون علی الاثم ہے ،

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

باتصویر کپڑوں میں نماز کا حکم

مسئلہ: آج کل بنیان، ٹی شرٹ وغیرہ پر جانداروں کی تصویریں بنی ہوتی ہیں، ایسے کپڑوں میں نماز ادا کرنا اور نماز کے باہر ان کو پہننا دونوں مکروہِ تحریمی ہے ۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’الفتاوی الهندیة‘‘: ویکره أن یصلي وبین یدیه أو فوق رأسه أو علی یمینه أو علی یساره أو

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

غلبۂ نیند کی حالت میں نماز پڑھنا

مسئلہ: بہت سے طلباء کرام فجر اور ظہر کی نما ز یں غلبۂ نیند کی حالت میں ادا کرتے ہیں،جب کہ نماز کے تمام ارکان کو پوری بیداری کی حالت میں ادا کرنا ضروری ہے ،اس لیے کہ غلبۂ نیند کی حالت میں نما ز ادا کرنا مکروہ ہے ۔ الحجة علی ما قلنا ما

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

نماز کی حالت میں ہاتھوں کوچا در کے اندر ہی رکھنا

مسئلہ: چادر اور کمبل اوڑھ کر اس طرح نماز ادا کرنا کہ رکوع اور سجدہ کی حالت میں بھی ہا تھ چادرکے اندر ہی رہے مکر وہ ہے، ہاں اگر سخت سردی ہوتو گنجائش ہے۔ الحجة علی ما قلنا  ما في ’’حاشیة الطحطاوي‘‘: منھا إخراج الرجل کفیه من کمیه عن التکبیر للإحرام لقربه من التواضع

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

نماز کی حالت میں مفلر وغیرہ کااستعمال

مسئلہ: بعض حضرات نمازکی حالت میں مفلر یارومال اس طرح استعمال کرتے ہیں کہ ان کے دونوں سرے لٹکے رہتے ہیں، شرعاً یہ عمل مکروہ ہے ،بہتر یہ ہے کہ ان کو لپیٹـــــــ لیاجائے، کیونکہ آپ ﷺ نے نماز کی حالت میں سدل سے منع فرمایاہے۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’السنن للترمذي‘‘: عن

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

نمازکی حالت میںٹوپی گرجائے توکیا کرے؟

مسئلہ: اگرکسی شخص کی ٹوپی نماز میں بحالتِ قیام ورکوع گرجائے اور وہ اسے اٹھاکر پہن لے تو اس کی نماز عملِ کثیر کی وجہ سے فا سد ہوگئی ۔ اور اگر سجدہ کی حالت میں سر کے سامنے گری اور اس نے عملِ قلیل کے ساتھ مثلاًایک ہاتھ سے لیکر پہن لی تو اجازت

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

نماز میں چھینک پر الحمد ﷲ کہنا

مسئلہ: اگر نماز کی حالت میں کسی کو چھینک آئی اور اس نے چھینک پر الحمدللہ کہا تواس کی نمازفاسد نہیں ہوگی، مناسب ہے کہ وہ دل میں الحمدللہ کہے لیکن خاموش رہنا بہتر ہے۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’السنن الکبری للنسائي‘‘: عن معاذ بن رفاعة عن أبیه قال: ’’صلیت خلف رسول الله

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

نماز میں آسمان کی طرف نظر کرنا

مسئلہ: بعض حضرات نماز کی حالت میں آسمان کی طرف دیکھتے ہیں یہ عمل خلافِ سنت ہونے کی وجہ سے مکروہِ تحریمی ہے۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’صحیح البخاري‘‘: ’’ما بال أقوام یرفعون أبصارھم إلی السماء لینتهینَّ أو لتُخطِفنّ أبصارھم‘‘۔ (۱۰۳/۱،کتاب الأذان) ما في ’’الفتاوی الهندیة‘‘: ویکره أن یرفع بصره إلی السماء۔ (۱۰۶/۱،

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

تصویر رکھ کر نماز پڑھنا

مسئلہ: روپیے پیسے یا شناختی کا رڈ وغیرہ جن میں تصویر ہوتی ہے اس کو جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا بلاکراہت جائز ہے، کیوں کہ یہ جیب میں پوشیدہ ہوتے ہیں۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’الصحیح البخاري‘‘: ’’ لاتدخل الملئکة بیتا فیه کلب ولاصورة تماثیل‘‘ ۔(۳۶۱/۱ ،کتاب بدء الخلق) ما في ’’حاشیة

اوپر تک سکرول کریں۔