ٹائی کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم شرعی
مسئلہ: بعض حضرات ٹائی کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں جب کہ ٹائی کے ساتھ نماز پڑھنا تشبہ بالکفار کی وجہ سے مکروہ ہے، کیوںکہ ٹائی صلیب کی علامت ہے جونصاریٰ کا شعار ہے۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’ القرآن الکریم ‘‘: {ولا ترکنوا إلی الذین ظلموا فتمسکم النار} ۔ (هود:۱۱۳) ما في ’’الجامع […]
