نمازی کے سامنے سے گزرنے کی حد
مسئلہ: اگرکوئی شخص میدان یا بڑی مسجد ( جس کارقبہ”۴۵۱ء۳۳۴“ مربع میٹر ہو) میں نماز پڑھ رہا ہو تو دوصف ،یعنی تقریباً آٹھ فٹ چھوڑ کر اس کے آگے سے گزرناجائز ہے ،اور چھوٹی مسجد (جس کا رقبہ بڑی مسجد کے بیان کردہ رقبہ سے کم ہو)میں مطلقاً گزرنے کی اجا زت نہیں ہے ،اگر […]
