کن اوقات میں نفل ممنوع ہے؟
مسئلہ: طلوعِ فجر یعنی صبح صادق کے بعد سے طلوعِ آفتاب تک فجر کی فرض اور دو رکعت سنتِ موٴکدہ کے علاوہ تحیة المسجد، تحیة الوضو اور دیگر نوافل پڑھنا مکروہ ہے، اسی طرح عصر اور مغرب کے درمیان بھی نفل پڑھنا مکروہ اور منع ہے(۱)،البتہ فجر کے بعد سورج کے طلوع ہونے سے کچھ […]
