جماعت کا اہتمام

جماعت کا اہتمام, جماعت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

نماز فجر فوت ہونے کا غالب گمان ہوتو کیا کریں؟

مسئلہ: اگر کوئی دینی اجلاس یا پروگرام رات کے اخیر حصہ (دو تین بجے) تک ہوتا ہے، جس میں شرکت کی وجہ سے نمازِ فجر فوت ہونے کا غالب گمان ہو، تو اس طرح کے اجلاس میں شرکت نہیں کرنی چاہیے، اور اگر نمازِ فجر فوت نہ ہو تو شرکت کی اجازت ہے۔ الحجة علی […]

جماعت کا اہتمام, جماعت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

جماعت کے وقت سنن میں مشغول ہونا

مسئلہ: جب جماعت کھڑی ہو تو سنتوں میں مشغول ہونا درست نہیں، کیوں کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے :”جب جماعت کھڑی ہو تو فرض کے علاوہ دوسری نمازنہیں“ہاں اگرسنت ِفجر کی ادائیگی میں فجر کے فوت ہونے کا اندیشہ نہ ہو ،یعنی اس کو امام کے ساتھ ایک رکعت مل سکتی ہے

اوپر تک سکرول کریں۔