جنازے سے متعلق متفرق مسائل

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

نمازِ جنازہ کے بعد میت کو سلامی دینا

مسئلہ: بسا اوقات بعض بڑے لوگوں کی نمازِ جنازہ کے بعد میت کو سامنے رکھ کر سلامی دی جاتی ہے، حالانکہ قرونِ ثلاثہ مشہود لہا بالخیر میں اعلیٰ سے اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل اشخاص گزرے ہیں، مگر کسی کی میت کو سلامی دینا ثابت نہیں ہے، بلکہ یہ ایک غیر شرعی فعل ہے، جو فِرَنگیوں […]

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

میت کے سامنے کھڑے ہوکر اسے معاف کرنا

مسئلہ: جب کسی کا انتقال ہوجاتا ہے، تو بعض لوگ میت کے سامنے کھڑے ہوکر یہ کہتے ہیں کہ جو کچھ ہمارے درمیان ہوا تھا، ہم نے معاف کردیا، یہ سمجھتے ہوئے کہ میت سنتی ہے، اس طرح ان کاخطاب کرنا اور معاف کرنا وغیرہ درست نہیں ہے، اس لیے کہ مُردے سنتے ہیں یا

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

حاملہ میت کا پیٹ چاک کرکے بچہ نکالنا

مسئلہ: اگر کسی حاملہ عورت کا انتقال ہوجائے، تو اگر بچہ اس کے پیٹ میں حرکت واضطراب کرتا ہو، اور بچہ کے زندہ ہونے کا یقین ہو، تو بائیں جانب سے عورت کے پیٹ کو چاک کرکے بچے کو نکالا جائے گا، اور اگر یہ قرائن نہ پائے جائیں، تو پیٹ کو چاک نہیں کیا

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

میت کی تصویر کشی اور اخبار میں میت کا فوٹو دینا

مسئلہ: بعض لوگ نمازِ جنازہ سے فارغ ہوکر میت کا منھ کھول کر ، اُس کا فوٹو کھینچتے یا کھنچواتے ہیں، تاکہ بطورِ یادگار اُس کو رکھیں، یا اَخبار میں میت کا فوٹو دیتے ہیں، یا د رکھئے! شرعاً یہ عمل ناجائز وحرام ہے، کیوں کہ اسلام میں جاندار کی تصویر کشی خواہ وہ با

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

لاوارث میت کا قرض صدقہ کیا جائے

مسئلہ: ایک شخص کا کسی کے ذمہ قرض تھا، ابھی اس نے قرض وصول نہیں کیا تھا کہ اُس قرض خواہ کا انتقال ہوگیا، اور اس کا کوئی وارث بھی نہیں ہے، تو اب قرض دار پر ضروری ہے کہ وہ اس لاوارث میت کی جانب سے اس کا وہ مال (جو اس کے ذمہ

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

موت کے وقت ماں سے دودھ بخشوانا

مسئلہ: بعض علاقوں میں یہ رواج ہے کہ جب والدہ مرنے کے قریب ہوتی ہے، تو اولاد اس کے پاس جاکر یہ کہتی ہے کہ ”امی جان آپ نے ہمیں دودھ پلایا، آپ کا ہم پر احسان ہے، ہم پر آپ کی خدمت کا جو حق تھا وہ ہم نہیں ادا کرسکے، ہمیں معاف کردیجئے“

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

آخری دیدار کے لیے تدفین میں تاخیر

مسئلہ: کسی بھی شخص کے انتقال کے بعد جتنا جلد ممکن ہو، اسے دفن کردینا مسنون ہے، محض کسی رشتہ دار کے آخری دیدار کے لیے تدفین میں تاخیر مکروہ ہے، ویسے بھی میت کا چہرہ دیکھنا فرض وواجب تو ہے نہیں، جس کے لیے تدفین میں تاخیر کی جائے، رہا طبعی تقاضا تو اس

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

غسل سے پہلے میت کے پاس تلاوت کرنا کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ مرنے کے بعد غسل دینے سے پہلے میت کے پاس تلاوتِ کلام پاک درست نہیں ہے ، جب کہ صحیح بات یہ ہے کہ اگر میت کا جسم چھُپا ہوا ہے، تو اس کے پاس تلاوت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، اور اگر جسم کھُلا ہوا ہے،

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

میت کے پاس شوہر کا تلاوت کرنا

مسئلہ: شوہر اپنی میت بیوی کے پاس بیٹھ کر تلاوت کرسکتا ہے، اور چہرہ بھی دیکھ سکتا ہے، نیز محارم کے ساتھ قبر میں اُتر کر دفن کرنے میں مدد بھی کرسکتا ہے، البتہ اس کے لیے غسل دینا اور چھونا درست نہیں ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الدر المختار مع

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

مسلم غیر مختون میت کی تدفین

مسئلہ: اگر کسی مسلم غیر مختون یعنی جس کی ختنہ نہیں ہوئی تھی، اس کا انتقال ہوجائے تو اسے اسی حالت میں دفن کیا جائے گا، اس کی ختنہ نہیں کی جائے گی۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” موسوعة مسائل الجمهور “ : أکثر أهل العلم علی أن من مات من المسلمین

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

تجہیز وتکفین کی پولیسی(Policy)

مسئلہ: اگر کوئی کمپنی اپنے ملازم کو تجہیز وتکفین کی پولیسی (Policy)کی سہولت مہیا کرے، یعنی جب اس ملازم کا یا اس کے اہل وعیال میں سے کسی کا انتقال ہوجائے، تو وہ کمپنی اپنی طرف سے تجہیز وتکفین کا خرچہ دیتی ہے، تو پولیسی کی یہ رقم کمپنی کی طرف سے عطیہ(۱) اور ایک

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

کان میں اذان دینے سے پہلے بچہ مرجائے

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ جو بچہ یا بچی زندہ پیدا ہو، اور اس کے کان میں اذان دینے سے پہلے ہی وہ مرجائے، تو اس کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھی جائے گی، اُن کا یہ خیال صحیح نہیں ہے، بلکہ شریعتِ اسلامیہ کا حکم یہ ہے کہ جو بچہ یا بچی

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

میت کے منہ سے مصنوعی دانت نکالنا

مسئلہ: اگر کسی شخص کا انتقال ہوجائے اور اس کے منہ میں مصنوعی دانت ہوں، جو بآسانی نہیں نکل سکتے، تو انہیں منہ کے اندر ہی چھوڑ دیا جائے، غسل اور دفن میں کوئی شرعی قباحت نہیں ہے، اسی طرح اگر دانت سونے کے ہوں، اور انہیں نکالنا مشکل ہو ، اور زیادہ محنت کرنے

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

میت کی آنکھوں سے کونٹیک لینس نکالنا

مسئلہ: اگر کسی شخص کا انتقال ہوجائے، اور اس کی آنکھوں میں کونٹیک لینس ہے، تو چوں کہ وہ لینس دوسرے کے لیے استعمال نہیں کرسکتے، اور آنکھوں سے نکالنے میں بھی دِقّت ہے، اور یہ ایک زائد چیز بھی معلوم نہیں ہوتی، لہٰذا میت کی آنکھوں سے نہیں نکالنا چاہیے۔ الحجة علی ما قلنا

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

میت کے ناخن بال وغیرہ کاٹنا

مسئلہ: بعض لوگ مردے کو غسل دینے سے پہلے اُس کا ناخن بال وغیرہ کاٹتے ہیں، اُن کا یہ عمل مکروہ ہے، اس لیے اِس عمل سے احتراز کرنا چاہیے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” موسوعة مسائل الجمهور “ : جمهور العلماء علی کراهة قلم أظفار المیت وأخذ شعر إبطه وعانته وشاربه،

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

دماغی موت کا حکم

مسئلہ: بسااوقات ڈاکٹر حضرات کسی انسان کے متعلق یہ کہہ دیتے ہیں کہ وہ دماغی طور پر مرچکا ہے، تو محض ڈاکٹروں کے اسے دماغی طور پر مردہ قرار دینے سے اس پر میت کے احکام جاری نہیں ہوں گے، جب تک یقین کے ساتھ یہ معلوم نہ ہوکہ وہ واقعةً مرچکا ہے، یعنی اس

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

اہلِ میت کو کھانا دینا

مسئلہ: اہل میت کو ایک دن ایک رات کا کھانا دینا عزیز رشتہ داروں اور پڑوسیوں کے لیے مستحب ہے، تاہم کہیں یہ انتظام نہ ہوسکے تو خو د اہلِ میت اپنے گھر میں پہلے دن بھی کھانا پکاکر کھاسکتے ہیں، لہٰذا یہ خیال کرنا کہ اہلِ میت اپنے گھر میں چولہا نہیں جلاسکتے ،

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

مرد کا اپنی بیوی کے جنازے کو کندھا دینا اور اس کا چہرہ دیکھنا

مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ موت کی وجہ سے نکاح ختم ہوجاتا ہے، اس لیے شوہر موت کے بعد نہ اپنی بیوی کا چہرہ دیکھ سکتا ہے، اور نہ اس کے جنازے کو کندھا دے سکتا ہے، یہ دونوں باتیں صحیح نہیں ہیں، کیوں کہ فقہاء کرام نے شوہر کو اپنی بیوی کی

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

نماز جنازہ کے بعد میت کا دیدار کرنے کا حکم شرعی

مسئلہ: بعض لوگ نمازِ جنازہ پڑھانے کے بعد، میت کے دیدار سے منع کرتے ہیں کہ نماز کے بعد عالمِ برزخ کے احوال شروع ہوجاتے ہیں، حالانکہ موت کے بعد ہی انسان عالمِ برزخ میں پہنچ جاتا ہے، اور موت کے بعد نمازِ جنازہ سے پہلے کسی نے بھی دیدار کو منع نہیں کیا، کیوں

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

میت کو سرد خانہ (Cold House) میں رکھنا

مسئلہ: بعض دفعہ کسی شخص کا ایسے مقام پر انتقال ہوجاتا ہے ، جہاں اس کے ورثاء نہیں ہوتے، اور ان کے پہنچنے میں وقت درکار ہوتا ہے، یا بعض دفعہ کوئی قانونی پیچیدگی پیدا ہوجاتی ہے، یا بعض دفعہ شناخت مشکل ہوجاتی ہے، جس کی وجہ سے تدفین میں تاخیر ہوتی ہے، ایسے موقع

اوپر تک سکرول کریں۔