قبر اور دفن

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

میت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنا

مسئلہ: اگر زمین بہت نرم ہو، یا اس میں نمی ہو، اور قبر گرنے کا خطرہ ہو، تو بوجہ ضرورت میت کو تابوت یعنی صندوق میں رکھ کر دفن کرنے کی گنجایش ہے، البتہ لوہے کے تابوت سے حتی الامکان احتراز لازم ہے، اور ہر قسم کے تابوت میں بہتر یہ ہے کہ اس میں […]

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

قبر میں میت کو مٹی پر لٹانا

مسئلہ: قبر میں میت کو مٹی پر لٹانا چاہیے، اس میں میت کے نیچے چٹائی ، چادر اور گدّا وغیرہ بچھانا مکروہِ تحریمی ہے، اس لیے کہ یہ بلا ضرورت مال کو ضائع کرنا ہے، جو شرعاً منع ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” جامع الترمذي “ : وقد روي عن ابن

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

دفن کے وقت پیروں کے بیچ سے مٹی ڈالنا

مسئلہ: بعض علاقوں میں لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ میت کی قبر کھودتے وقت قبر کی مٹی دو پیروں کے بیچ سے کھودی جاسکتی ہے، لیکن میت کو دفن کرتے وقت دونوں پیروں کے بیچ سے مٹی ڈالنا منع ہے، اُن کا یہ خیال غلط ہے، کیوں کہ دفن کرتے وقت کون سی باتیں مکروہ

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

نعش کو سمندر میں پھینکنا

مسئلہ: اگر کسی مسلمان کا انتقال پانی کے جہاز پر ہوجائے، اور نعش کو فریز آف کرکے خشکی تک لانا ممکن ہو، یعنی جہاز میں اس کے اسباب مہیا ہوں، تو نعش کو سمندر میں پھینکنا جائز نہیں، بلکہ ضروری ہوگا کہ اسے فریز آف کرکے خشکی تک لایا جائے، اور پھر باقاعدہ غسل وکفن

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

قبر میں اُتارنے کے بعد میت کا چہرہ دیکھنا

مسئلہ: نمازِ جنازہ کے بعد میت کا چہرہ دیکھنا درست ہے، البتہ قبر میں اُتارنے کے بعد لوگوں کو میت کا چہرہ نہیں دیکھنا چاہیے، اس لیے کہ بسا اوقات آثارِ برزخ شروع ہوجاتے ہیں، جن کا اخفاء مقصود ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی الهندیة “ : ولا بأس بأن

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

حادثہ میں مرنے والی مسلم عورتوں کی شناخت

مسئلہ: بسا اوقات کوئی بس یا ٹرین حادثہ کا شکار ہوجاتی ہے، جس میں مسلم وغیر مسلم مسافر موجود ہوتے ہیں، ایکسیڈنٹ کے بعد مسلم مَردوں کی پہچان توکسی حد تک ممکن ہوتی ہے، مگر مسلم عورتوں کی پہچان میں دشواری ہوتی ہے، جس کی وجہ سے اُن کے غسل اور تجہیز وتکفین کا مسئلہ

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

میت کو رات میں دفن کرنا

مسئلہ: بعض لوگ میت کو رات میں دفن کرنے کو برا خیال کرتے ہیں، اُن کا یہ خیال درست نہیں ہے، صحیح بات یہ ہے کہ میت کو رات میں دفن کرنا بلاکراہت جائز ودرست ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” موسوعة مسائل الجمهور “ : مذهب الجماهیر من العلماء علی عدم

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

دفن کے وقت کفن کی گرہ کھولنا

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ دفن کے وقت مُردے کے کفن کی گرہ کھولنے کا حکم اِس لیے دیا گیا تاکہ وہ منکر نکیر کے سوال کے وقت بآسانی بیٹھ سکے، اُن کا یہ خیال درست نہیں ہے، کیوں کہ فقہاء کرام نے اِس حکم کی وجہ یہ بیان فرمائی ہے کہ

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

دفن کے وقت قبر میں گرا ہوا سامان نکالنا

مسئلہ: مُردے کو دفن کرتے وقت اگر کسی شخص کا کوئی قیمتی سامان قبر میں گرگیا، خواہ وہ ایک درہم یا اس کی قیمت کے برابر کوئی چیز ہی کیوں نہ ہو، تو دوبارہ قبر کی مٹی کھود کر اس سامان کو نکالنا درست ہے، اس طور پر کہ مدفون کو قبر سے نہ نکالا

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

آدمی جس جگہ وفات پائے اسے وہیں دفن کردیا جائے

مسئلہ: شریعت کا حکم یہ ہے کہ آدمی جس جگہ وفات پائے اسے وہیں دفن کردیا جائے، گرچہ اس نے وصیت کی ہو کہ اسے کسی اور بستی میں دفن کیا جائے، کیوں کہ اس طرح کی وصیت باطل ہے(۱)، نیز میت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا مکروہ تحریمی ہے، اس پر

اوپر تک سکرول کریں۔