قبر پکی کرنا اور اس پر قبہ بنانا

جنازے سے متعلق مسائل, قبر پکی کرنا اور اس پر قبہ بنانا, مسائل مهمه, نماز

قبر کا شق پاٹنے کے لیے لکڑی وغیرہ لگانا

مسئلہ: میت کے اوپر کی طرف یعنی قبر کا شِق پاٹنے کے لیے لکڑی، پتھر، سیمنٹ کے سلیپ اور لوہا وغیرہ لگانا جائز ہے، البتہ قبر کے اندر میت کے اطراف میں بلا ضرورت لکڑی کے تختے، پتھر، سیمنٹ کی اینٹ، لوہا اور بھٹی میں پکی ہوئی اینٹ لگانا مکروہِ تحریمی ہے، ہاں! اگر ضرورت […]

جنازے سے متعلق مسائل, قبر پکی کرنا اور اس پر قبہ بنانا, مسائل مهمه, نماز

دھنسی ہوئی قبر کو درست کرنا

مسئلہ: بسا اوقات زمین کے نرم ہونے یا کسی اور وجہ سے قبر دھنس جاتی ہے، تواس صورت میں اس پر دوبارہ مٹی ڈال کر ، اسے برابر اور درست کرنا بلاشبہ جائز ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” المعجم الکبیر للطبراني “ : عن حسان بن ثابت عن أمه سیرین قالت:

جنازے سے متعلق مسائل, قبر پکی کرنا اور اس پر قبہ بنانا, مسائل مهمه, نماز

قبر پر مردے کے نام کا کتبہ لگانا

مسئلہ: بوقتِ ضرورت اگر پہچان کیلئے قبر کے کتبہ پر میت کا نام لکھدیا جائے تو مضائقہ نہیں، مگر قرآنی آیات یا اشعار وغیرہ لکھنا مکروہ ہے، اس میں قرآنی آیات کی سخت بے ادبی ہوتی ہے، جیسا کہ عام مشاہدہ ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” السنن لأبی داود “ :

جنازے سے متعلق مسائل, قبر پکی کرنا اور اس پر قبہ بنانا, مسائل مهمه, نماز

قبر کو پختہ بنانا اور اس پر کتبہ لگانا

مسئلہ: قبر کو پختہ بنانا جائز نہیں ہے، کیوں کہ آپ ا نے اس کی ممانعت فرمائی ہے(۱)، اور قبر پر کتبہ لگانا جبکہ خاص ضرورت ہو، مثلاً قبر کا نشان باقی رہے، قبر کی بے حرمتی نہ ہو، لوگ اسے پامال نہ کریں، تو ان مصلحتوں کے پیشِ نظر حسب ضرورت صرف نام اور

اوپر تک سکرول کریں۔