میت کے ایصال ثواب

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کے ایصال ثواب, نماز

زندوں کو ایصالِ ثواب کرنا کیسا ہے؟

مسئلہ: عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ نفل نماز، روزہ، تلاوتِ کلام پاک وغیرہ کا ثواب مُردوں ہی کو ہدیہ کیا جاسکتا ہے، زندوں کو نہیں، جب کہ صحیح بات یہ ہے کہ والدین ، عزیز واقارب اور دوستوں کی زندگی میں بھی انہیں اپنے مذکور نیک اعمال کا ثواب ہدیہ کرنا […]

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کے ایصال ثواب, نماز

ایصال ثواب تمام مُردوں کوپورا پوراملتا ہے

مسئلہ: اگر کوئی شخص قرآنِ کریم مثلاً سورہٴ فاتحہ پڑھ کر اس کا ثواب تمام مسلم مرحومین کو پہنچائے، تو یہ ثواب ان کے درمیان تقسیم نہیں ہوگا، بلکہ تمام مرحومین کو پورا پورا ثواب پہنچے گا، اور پڑھنے والے کے ثواب میں بھی کمی نہیں آئے گی، اور یہی اللہ رب العزت کے فضل

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کے ایصال ثواب, نماز

میت کیلئے ایک لاکھ کلمہٴ طیبہ کا ثواب

مسئلہ:    بعض علاقوں میں کسی کے انتقال کرجانے پر اس کے گھر والے ایک لاکھ مرتبہ کلمہٴ طیبہ کا ختم کراکے ایصالِ ثواب کرتے ہیں، اور کلمہٴ طیبہ پڑھنے والوں کو ختم کے بعد کھانا کھلاتے ہیں، کلمہٴ طیبہ وغیرہ پڑھ کر میت کو ثواب پہنچانا یقیناً مفید اور باعث خیر ہے(۱)، لیکن ختم

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کے ایصال ثواب, نماز

ختمِ قرآن پر شیرینی کی تقسیم

مسئلہ: بسا اوقات میت کے گھر والے اپنے مکان پر مدرسہ کے طلباء یا عام مسلمانوں کو قرآن خوانی کی دعوت دیتے ہیں، اور تمام لوگ اجتماعی قرآن خوانی کے ذریعہ میت کیلئے ایصال ثواب کرتے ہیں، بعدہ اہل میت ان قرآن خوانی کرنے والوں کو کھانا کھلاتے ہیں، یا چائے وشیرینی وغیرہ سے ان

اوپر تک سکرول کریں۔