جنازے سے متعلق مسائل

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کو کفن دینا, نماز

کفن میں خوشبو لگانا

مسئلہ: کفن میں خوشبو لگانا مستحب ہے، البتہ جو خوشبو مرد کے لیے حالتِ حیات میں منع ہے، یعنی وَرْس(۱)اور زعفران، اس کا کفن میں لگانا بھی منع ہے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في ” مصباح اللغات “ : الوَرْسُ”ایک قسم کی گھاس تل کے مانند ہے جس سے رنگائی کا کام […]

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کو کفن دینا, نماز

عورت کو کفن پہنانے کا مسنون طریقہ

مسئلہ: عورت کے کفن کے مسنون کپڑے پانچ ہیں: (۱)لفافہ، (۲) اِزار، (۳) قمیص- بلا آستین وکلی کے،(۴) سینہ بند- بغل سے رانوں تک دو گز؛ یعنی چھ فٹ لمبا اور سوا گز ؛ یعنی تین فٹ نو اِنچ چوڑا، (۵) اوڑھنی، ڈیڑھ گز؛ یعنی ساڑھے چار فٹ لمبی ، اور بارہ گِرہ ؛ یعنی

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کو کفن دینا, نماز

مرد کو کفن پہنانے کا مسنون طریقہ

مسئلہ: مرد کے کفن کے مسنون کپڑے تین ہیں: (۱) اِزار- سر سے پاوٴں تک، (۲) لِفافہ یا چادر- اِزار سے ایک ڈیڑھ ہاتھ لمبا، (۳) قمیص- گلے سے پیروں تک- بلا آستین وکلی کے۔(۱) مرد کو کفنانے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے لفافہ بچھائیں ، پھر اِزار، اُس کے بعد قمیص، پھر مُردے

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کو غسل دینا, نماز

غسل کے بعد کفن ناپاکی میں ملوث ہوجائے

مسئلہ: میت کو غسل دے کر کفن پہنانے کے بعد اگر میت کا پیشاب یا پاخانہ وغیرہ نکل آئے، اور کفن ملوث ہوجائے، تو دوبارہ غسل دینے یا بدلنے کی ضرورت نہیں، بدونِ دھوئے نمازِ جنازہ صحیح ہے، البتہ جتنا حصہ بدن اور کپڑے کا ناپاک ہوگیا، اس کو دھوکر پاک کردینا بہتر ہے۔ الحجة

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کو غسل دینا, نماز

میت کا جسم ریزہ ریزہ ہوجائے

مسئلہ: اگر کسی میت کا جسم ریزہ ریزہ ہورہا ہو، اور غسل کے قابل نہ ہو، تو اس پر پانی بہادینا کافی ہے، اور اگر یہ بھی ممکن نہ ہو تو فقط تیمم کرادیا جائے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی الهندیة “ : ولو کان المیت متفسخًا یتعذر مسحه کفي صب

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کو غسل دینا, نماز

میت کو دو مرتبہ غسل دینا

مسئلہ: بعض جگہ یہ رَواج ہے کہ مُردے کو دو مرتبہ غسل دیا جاتا ہے، ایک غسل انتقال کے فوراً بعد، اور دوسرا نمازِ جنازہ سے پہلے، جب کہ مُردے کو صرف ایک مرتبہ غسل دینا مشروع ہے، ایک مرتبہ غسل دینے کے بعد دو بارہ غسل دینے کی ضرورت نہیں۔ الحجة علی ما قلنا

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کو غسل دینا, نماز

میت کو غسل کے لیے تختہ پر لٹانے کا طریقہ

مسئلہ: غسل کے لیے مُردے کو تختہ پر رکھنے کی فقہاء کرام نے دو صورتیں بیان فرمائی ہیں: ایک تو قبلہ کی طرف پاوٴں کرکے لٹانا، دوسرے قبلہ کی طرف منہ کرنا، جیسے کہ قبر میں رکھتے ہیں، دونوں میں سے جگہ کی سہولت کے مطابق جو صورت اختیار کرلی جائے جائز ہے، مگر زیادہ

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

غسل سے پہلے میت کے پاس تلاوت کرنا کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ مرنے کے بعد غسل دینے سے پہلے میت کے پاس تلاوتِ کلام پاک درست نہیں ہے ، جب کہ صحیح بات یہ ہے کہ اگر میت کا جسم چھُپا ہوا ہے، تو اس کے پاس تلاوت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، اور اگر جسم کھُلا ہوا ہے،

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

میت کے پاس شوہر کا تلاوت کرنا

مسئلہ: شوہر اپنی میت بیوی کے پاس بیٹھ کر تلاوت کرسکتا ہے، اور چہرہ بھی دیکھ سکتا ہے، نیز محارم کے ساتھ قبر میں اُتر کر دفن کرنے میں مدد بھی کرسکتا ہے، البتہ اس کے لیے غسل دینا اور چھونا درست نہیں ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الدر المختار مع

جنازے سے متعلق مسائل, قریب المرگ شخص کو تلقین کرنا, مسائل مهمه, نماز

موت کے آثار شروع ہوجانے پر کیا کرے؟

مسئلہ: جس شخص پر موت کے آثار شروع ہوجائیں، اس کا سر شمال کی طرف ، پیر جنوب کی طرف اور رُخ قبلہ کی طرف کردینا چاہیے، یہی افضل اور سنت طریقہ ہے، اور یہ بھی درست ہے کہ چت لٹایا جائے، پیر قبلہ کی طرف ہوں، اور سرتھوڑا اونچا کردیا جائے، ورنہ جس طرح

جنازے سے متعلق مسائل, قریب المرگ شخص کو تلقین کرنا, مسائل مهمه, نماز

قریب المرگ کو لٹانے کا سنت طریقہ

مسئلہ: جب کوئی شخص قریب المرگ ہوجائے، تو اس کو لٹانے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ قبلہ رُخ کرکے داھنی کروٹ پر کردے، لیکن اگر قبلہ کی طرف قدموں کو رکھ کر چِت لٹادے، اور سر کو تکیہ کے ذریعہ قدرے بلند کرکے اسے قبلہ رخ کردے، تو اس کی بھی گنجائش ہے، اور

جنازے سے متعلق مسائل, قریب المرگ شخص کو تلقین کرنا, مسائل مهمه, نماز

مرض الموت کی تعریف

مسئلہ: ایسا مرض؛ جس میں مریض اپنی ذاتی ضرورتوں کے لیے نہ نکل سکے، اسی طرح اس مرض سے صحت کی امید بہت کم ہو، اور موت کا غالب گمان ہو؛ مرض الموت کہلائے گا۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی الهندیة “ : المریض مرض الموت من لا یخرج إلی حوائج

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

مسلم غیر مختون میت کی تدفین

مسئلہ: اگر کسی مسلم غیر مختون یعنی جس کی ختنہ نہیں ہوئی تھی، اس کا انتقال ہوجائے تو اسے اسی حالت میں دفن کیا جائے گا، اس کی ختنہ نہیں کی جائے گی۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” موسوعة مسائل الجمهور “ : أکثر أهل العلم علی أن من مات من المسلمین

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

میت کو رات میں دفن کرنا

مسئلہ: بعض لوگ میت کو رات میں دفن کرنے کو برا خیال کرتے ہیں، اُن کا یہ خیال درست نہیں ہے، صحیح بات یہ ہے کہ میت کو رات میں دفن کرنا بلاکراہت جائز ودرست ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” موسوعة مسائل الجمهور “ : مذهب الجماهیر من العلماء علی عدم

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

تجہیز وتکفین کی پولیسی(Policy)

مسئلہ: اگر کوئی کمپنی اپنے ملازم کو تجہیز وتکفین کی پولیسی (Policy)کی سہولت مہیا کرے، یعنی جب اس ملازم کا یا اس کے اہل وعیال میں سے کسی کا انتقال ہوجائے، تو وہ کمپنی اپنی طرف سے تجہیز وتکفین کا خرچہ دیتی ہے، تو پولیسی کی یہ رقم کمپنی کی طرف سے عطیہ(۱) اور ایک

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

نمازِ جنازہ کی چاروں تکبیروں میں ہاتھ اُٹھانا

مسئلہ: اگر کسی شخص نے نمازِ جنازہ میں صرف پہلی تکبیر میں ہاتھ اُٹھانے کی بجائے بھول سے چاروں تکبیروں میں ہاتھ اُٹھایا ، تو نمازِ جنازہ درست ہوگی، اعادہ کی حاجت نہیں، کیوں کہ ائمہٴ ثلاثہ کے علاوہ بہت سے فقہاء احناف کا مذہب یہ ہے کہ چاروں تکبیروں میں ہاتھ اُٹھائے جائیں گے،

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

کان میں اذان دینے سے پہلے بچہ مرجائے

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ جو بچہ یا بچی زندہ پیدا ہو، اور اس کے کان میں اذان دینے سے پہلے ہی وہ مرجائے، تو اس کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھی جائے گی، اُن کا یہ خیال صحیح نہیں ہے، بلکہ شریعتِ اسلامیہ کا حکم یہ ہے کہ جو بچہ یا بچی

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

لڑکا اور لڑکی کی نمازِ جنازہ

مسئلہ: ایک ساتھ ایک لڑکا اور ایک لڑکی پیدا ہوکر فوت ہوجائیں، تو بہتر یہ ہے کہ دونوں کی نمازِ جنازہ الگ الگ پڑھی جائیں، اگر ایک ساتھ پڑھے ، تو یہ بھی درست ہے(۱)، دونوں کی نیت کرلیں، اور دعا دونوں پڑھی جائیں، اسی طرح اگر بالغ ونابالغ ہوں، تو پہلے بالغ کی ،

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

جڑوا -بچوں کی نمازِ جنازہ

مسئلہ: اگر کسی خاتون کے دو بچے ایک ساتھ پیدا ہوں، پھر دونوں کا ایک ساتھ انتقال ہو، تو دونوں بچوں کی نمازِ جنازہ علیحدہ علیحدہ پڑھنا بہتر ہے، اوراگر ایک ساتھ پڑھی جائے تو یہ بھی درست ہے، لیکن دونوں کی نیت ضروری ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” التنویر وشرحه

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

میت کے منہ سے مصنوعی دانت نکالنا

مسئلہ: اگر کسی شخص کا انتقال ہوجائے اور اس کے منہ میں مصنوعی دانت ہوں، جو بآسانی نہیں نکل سکتے، تو انہیں منہ کے اندر ہی چھوڑ دیا جائے، غسل اور دفن میں کوئی شرعی قباحت نہیں ہے، اسی طرح اگر دانت سونے کے ہوں، اور انہیں نکالنا مشکل ہو ، اور زیادہ محنت کرنے

اوپر تک سکرول کریں۔