میت کی آنکھوں سے کونٹیک لینس نکالنا
مسئلہ: اگر کسی شخص کا انتقال ہوجائے، اور اس کی آنکھوں میں کونٹیک لینس ہے، تو چوں کہ وہ لینس دوسرے کے لیے استعمال نہیں کرسکتے، اور آنکھوں سے نکالنے میں بھی دِقّت ہے، اور یہ ایک زائد چیز بھی معلوم نہیں ہوتی، لہٰذا میت کی آنکھوں سے نہیں نکالنا چاہیے۔ الحجة علی ما قلنا […]
