تہجد کی نماز, سنن اور نوافل کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

نمازِ تہجد

مسئلہ: نفل نمازوں میں سنتِ موٴکدہ کے بعد تہجد کی نماز افضل ترین نماز ہے(۱)، تہجد کی کم سے کم مقدار دو رکعت ہے، متوسط درجہ چار رکعت پڑھنا ہے، اور بہتر یہ ہے کہ آٹھ رکعت پڑھی جائے، نمازِ عشاء کے بعد سے فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے پہلے تک کسی بھی […]