سنن موکدہ

سنن اور نوافل کے متعلق مسائل, سنن موکدہ, مسائل مهمه, نماز

اَجی! یہ تو سنت ہے، فرض تو ہے نہیں!

مسئلہ: بعض لوگ باتوں باتوں میں کہہ دیتے ہیں: -” اَجی! یہ تو سنت ہے، فرض تو ہے نہیں- کہ اس کے چھوڑنے پر گناہ ملے گا“- اگر وہ سنت کو ہلکا سمجھ کر ایسا کہتے ہیں تو یہ بڑی خطرناک بات ہے، ایسا کہنے سے ڈرنا اور بچنا چاہیے(۱)، البتہ اتنی بات حقیقت ہے […]

سنن اور نوافل کے متعلق مسائل, سنن موکدہ, مسائل مهمه, نماز

ظہر سے پہلے کی چار رکعت سنت ایک سلام سے ضروری ہے

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ ظہر کی نماز سے پہلے چار رکعت سنتِ موٴکدہ ادا کرتے ہوئے ،اگر فرض نماز شروع ہوجائے تو دو رکعت پر سلام پھیر کر فرض نماز میں شریک ہونے ، اور اس سے فراغت کے بعد دو رکعت پڑھ لینے سے پہلی والی چار رکعت سنت موٴکدہ

سنن اور نوافل کے متعلق مسائل, سنن موکدہ, مسائل مهمه, نماز

سننِ موٴکدہ کا ترک کرنا

مسئلہ:  سننِ موٴکدہ کو ہلکا سمجھ کر چھوڑناانسان کو کفرتک پہنچا دیتا ہے(۱)، لیکن اگر کوئی شخص اس کی تاکید کا اعتقاد رکھتے ہوئے مسلسل ترک کرتا ہے، تو وہ گنہگار ہوگا (۲) ”إلاّ من عُذرٍ شرعيٍّ “ (مگر کسی عذر ِشرعی کی وجہ سے )۔ الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في ”

اوپر تک سکرول کریں۔