نماز کے آداب

صفت صلاۃ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز کے آداب

تشہد میں ” وحده لا شریک له “ کا اضافہ کا کرنا

مسئلہ: بعض لوگ تشہد (التحیات) میں ”اشہد أن لا إله إلا اللہ “ کے بعد ”وحدہ لا شریک له“ بھی پڑھتے ہیں، گرچہ ”وحدہ لا شریک له“ کے الفاظ بعض روایات میں وارد ہیں(۱)، لیکن حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت میں یہ الفاظ نہیں ملتے(۲) ، جب کہ امام اعظم […]

صفت صلاۃ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز کے آداب

خلافِ ترتیب قرآن کریم کی تلاوت

مسئلہ: قرآن مجید کی بالترتیب تلاوت کرنا آدابِ تلاوت میں سے ہے، اس لیے محققین فقہاء کرام کے نزدیک قرآن کریم کی خلافِ ترتیب تلاوت مطلقاً مکروہ ہے، صرف بچوں کی تعلیم کے لیے منکوس تلاوت بلا کراہت جائز ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الدر المختار مع الشامیة “ : ویکره

صفت صلاۃ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز کے آداب

خانہٴ کعبہ کی تصویر والے مصلے پر نماز پڑھنا

مسئلہ: بعض حضرات ایسے مصلے پر نماز پڑھنے کو ناجائز کہتے ہیں، جن میں کعبة اللہ ، مسجدِ نبوی ا اور روضہٴ اقدس وغیرہ کی تصویریں ہوتی ہیں، جب کہ اس قسم کے مصلے پر مندرجہ ذیل وجوہات کی بناء پر نماز پڑھنا جائز ہے :  ۱-جائے نماز پر غیر ذی روح شیٴ کی تصویر

اوپر تک سکرول کریں۔