صفوں کی ترتیب کے متعلق مسائل

صفوں کی ترتیب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

نماز میں صفوں کی درستگی

مسئلہ: جماعت کے ساتھ نماز میں صفوں کو سیدھا کرنا امام ابوحنیفہ، امام شافعی اور امام مالک رحمہم اللہ کے نزدیک سنت ہے، جب کہ ابن حجر اور بعض محدثین عظام کے نزدیک واجب، اور ابن حزم کے نزدیک فرض ہے،صفوں کو سیدھا کرنے میں ترتیب کے ساتھ صفوں کو پورا کرنا ، یعنی اول […]

امام اور مقتدی کے درمیان فاصلہ اور اتصال صفوف, صفوں کی ترتیب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

صفِ اول کونسی؟

مسئلہ: فقہاء کرام کی تعریف کے مطابق صفِ اول وہ صف ہے، جو امام کے پیچھے ہو اور کسی مقتدی کے پیچھے نہ ہو، ا س تعریف سے علامہ شامی رحمہ اللہ نے ایک جزئیہ یہ مستنبط کیا ہے کہ اگر صفِ اول منبر کی وجہ سے کٹ رہی ہو، تو اس منبر کے بالمقابل

امام اور مقتدی کے درمیان فاصلہ اور اتصال صفوف, صفوں کی ترتیب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

اگر صفِ اول کے درمیان منبر حائل ہوجائے

مسئلہ: اگر کسی مسجد میں صفِ اول کے درمیان منبر اس طرح حائل ہوجائے کہ اس کی بناء پر انقطاعِ صف لازم آتا ہے، تو اس منبر کو اکھاڑ کر اس کی جگہ لکڑی کا منبر بنانا تاکہ اس پر خطبہ بھی پڑھ لیا جائے(۱)، اور بوقتِ جماعت علیٰحدہ کردیا جائے، تاکہ انقطاعِ صف لازم

اوپر تک سکرول کریں۔