عیدین سے متعلق مسائل

تکبیرات تشریق, عیدین سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

تکبیر تشریق کی قضا

مسئلہ: اگر کسی شخص کی ایام تشریق کے دوران کوئی نماز قضا ہوگئی، اور وہ اُسی سال ایام تشریق کے دوران اس کی قضا کرے، تو اُس پر بھی اس قضا نماز کے بعد تکبیر تشریق کہنا لازم ہوگا۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی الهندیة “ : ومن نسي صلاة من […]

عیدین سے متعلق متفرق مسائل, عیدین سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

مسبوق عیدین میں نماز کیسے پوری کرے ؟

مسئلہ: نماز عیدین میں اگر کسی کی پہلی رکعت چھوٹ گئی اور وہ امام کے ساتھ دوسری رکعت میں شریک ہوا، تو وہ شخص امام کے سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہو اور پہلے قرأت کرے، پھر رکوع میں جانے سے پہلے تین زائد تکبیرات کہے، اور اپنی نماز پوری کرے۔ الحجة علی ما قلنا

تکبیرات تشریق, عیدین سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

تکبیرِتشریق

مسئلہ: تکبیرِ تشریق نویں ذی الحجہ کی فجر سے لے کر تیرھویں ذی الحجہ کی عصر تک، فرض نماز کے فورًا بعدایک مرتبہ پڑھنا واجب ہے،یہاں تک کہ اگرجان بوجھ کر وضو توڑ ڈالا توتکبیرِتشریق ساقط ہو جائیگی،تکبیرِتشریق کہنا مقیم ،مسافر ،مرد، عورت ، امام، مقتدی سب پر واجب ہے، اگر تکبیرِ تشریق کہنا بھول

اوپر تک سکرول کریں۔