نفل نماز میں تکرارِ آیت
مسئلہ: اگر کوئی شخص نفل نماز تنہا پڑھ رہا ہو، اور ایک ہی آیت کو مکرر پڑھے، تو نفل نماز میں تکرارِ آیت مکروہ نہیں ہے، اور اگر فرض نماز میں بغیر کسی عذر ونسیان کے مکرر پڑھے، تو مکروہ ہے، ورنہ نہیں۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی الهندیة “ : […]
