قرات میں غلطی کرنے سےمتعلق مسائل

امام کو لقمہ دینا, قرات میں غلطی کرنے سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

قعدۂ اُولیٰ طویل ہونے پر لقمہ دینا

مسئلہ: اگر کوئی امام قعدہٴ اُولیٰ میں مقدارِ تشہد سے زیادہ بیٹھ جائے، یعنی معمول سے کسی قدر تاخیر ہوجائے، تو یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ امام کو سہو ہوگیا ، اور اس نے تشہد کے بعد درود شریف بھی پڑھ لیا، بلکہ ہوسکتا ہے کہ معنی کی طرف دھیان کرنے سے یا کسی […]

امام کو لقمہ دینا, قرات میں غلطی کرنے سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

نابالغ مراہق کا لقمہ دینا

مسئلہ: اگر کوئی نابالغ سمجھدار (مراہق/قریب البلوغ) بچہ جو مفسداتِ صلوة سے بچتا ہو، نماز میں امام کو لقمہ دے، تو اس کا لقمہ دینا درست ہے، اور اس کا لقمہ لینے سے امام کی نماز فاسد نہیں ہوگی۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی التاتارخانیة “ : کتب إلی الحسن بن

امام کو لقمہ دینا, قرات میں غلطی کرنے سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

”سبحان اللہ“ کہہ کر لقمہ دینا

مسئلہ: اگر امام کسی رکعت میں کھڑا ہونے کے بجائے سہواً بیٹھ جائے ، یا اس کے برعکس ہو، تو اس کو یاد دلانا چاہیے، اور یاد کے لیے ”سبحان اللہ“ کہنا چاہیے، لیکن اگر امام دو رکعت پر بیٹھنے کے بجائے کھڑا ہوگیا، تو اب اس کو یاد نہ دلائے۔ الحجة علی ما قلنا

امام کو لقمہ دینا, قرات میں غلطی کرنے سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

مقتدی کا امام کو جلدی لقمہ دینا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: اگر امام سورہٴ فاتحہ اور تین آیات کی مقدار قرأت کرنے کے بعد اَٹک جائے، تو اسے رکوع کردینا چاہیے، او راگر اتنی مقدار قرأت سے پہلے ہی اَٹک جائے، تو اسے چاہیے کہ دوسری سورت جو یاد ہو پڑھ دے، وہیں اَٹکا نہ رہے، اور مقتدی کو بھی چاہیے کہ لقمہ دینے میں

امام کو لقمہ دینا, قرات میں غلطی کرنے سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

امام قرأت کرتے ہوئے اَٹک جائے تو مقتدی کیا کریں؟

مسئلہ: اگر کوئی امام نماز میں قرأت کرتے ہوئے اَٹک جائے، یا اس کو متشابہ لگ جائے، تو مقتدی کو چاہیے کہ لقمہ دینے میں جلدی نہ کرے، تاکہ امام خود اِصلاح کرلے یا رکوع کردے (اگر تین آیت کے بقدر پڑھ چکا ہے) ، یا دوسری جگہ سے پڑھ دے، جلدی میں لقمہ دینا

امام کو لقمہ دینا, قرات میں غلطی کرنے سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

تین یا اس سے زیادہ لقمے لگنے سے نماز فاسد نہیں ہوتی

مسئلہ: بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اگر امام کو تین یا تین سے زیادہ لقمے لگ جائے ، تو سجدہٴ سہو واجب ہوتا ہے، اور سجدہٴ سہو نہ کرنے کی صورت میں نماز لوٹانی چاہیے، حالانکہ اصح قول یہ ہے کہ تین یا تین سے زیادہ لقمے لگنے سے نہ نماز فاسد ہوتی ہے،

امام کو لقمہ دینا, قرات میں غلطی کرنے سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

قرأت کی واجب مقدار پڑھ لینے کے بعد لقمہ لینا

مسئلہ: بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ فرض نماز میں امام کے سورہٴ فاتحہ اور ایک بڑی آیت ، یا تین چھوٹی آیتیں پڑھ لینے کے بعد مقتدی کے لقمہ دینے سے خود مقتدی کی نماز اور امام کے اس لقمہ لینے سے امام کی نماز فاسد ہوجاتی ہے، حالانکہ صحیح قول کے مطابق مقتدی

اوپر تک سکرول کریں۔