صحت جمعہ کی شرائط, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

چھوٹے گاؤں اور دیہات میں نمازِ جمعہ

مسئلہ: چھوٹے گاوٴں اور دیہات میں نمازِ جمعہ صحیح نہیں ہے، شہر اور قصبات میں صحیح ہے، قصبہ کی تعریف ہمارے عُرف میں یہ ہے کہ جہاں آبادی چار ہزار کے قریب یا اُس سے زیادہ ہو، اور ایسا بازار موجود ہو جس میں چالیس پچاس دکانیں متصل ہوں،روزانہ بازار لگتا ہو،اور اُس بازار میں […]