نماز جمعہ کے متعلق مسائل

جمعہ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

نمازِ جمعہ کے بعد کتنی رکعات سنت پڑھنی چاہیے؟

مسئلہ: نمازِ جمعہ کے بعدچار رکعت سنتِ مؤکدہ ہونا مرفوع حدیث سے ثابت ہے، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے چھ رکعتیں مروی ہیں، پہلے چار مؤکدہ پھر دو غیر مؤکدہ ۔ لہذا چھ پڑھنا افضل ہے اور اس کوامام ابو یوسف، امام طحاوی اور اکثر مشائخ رحمہم اللہ نے اختیار کیاہے یعنی یہی مفتی […]

جمعہ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

جمعہ کی جماعت فوت ہو جائے تو کیا کرے؟

مسئلہ: اگر کوئی شخص نمازِ جمعہ کیلئے ایسے وقت ــپہونچا کہ نما زِ جمعہ ختم ہو چکی ہو، تو اگر کسی اورمسجد میں نمازِ جمعہ مل سکتی ہو تو وہاں جاکر اداکرے ورنہ ظہر کی نماز پڑھے ،کیوں کہ نمازِ جمعہ کی قضاء نہیں ہے۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’المصنف لابن أبي شیبة‘‘:

جمعہ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

 نمازِ جمعہ چھوٹ جائے

مسئلہ: جس گاوٴں میں ایک ہی جگہ نمازِ جمعہ پڑھی جاتی ہووہاں کسی شخص کی نماز جمعہ چھوٹ جائے تو وہ ظہر کی نماز اداکرے، نہ کہ جمعہ کی ۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الدر المختار مع الشامیة “ : أهل مصر فاتتهم الجمعة فإنهم یصلون الظهر بغیر أذان ولا إقامة

جمعہ کا خطبہ, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

خطبہ کے دوران خاموش رہنا

مسئلہ: خطبہ کے دوران بالکل خاموش رہنا واجب ہے،اور حدیث میں یہ وارد ہے کہ اگر کوئی شخص بول رہا ہو تو اسے چپ کرانے کے لئے بولنابھی ناجائز ہے،لہٰذ ا جب ا مام آیتِ کریمہ﴿إن اللہ وملٰئکتہ یصلون علی النبي﴾الخ۔پڑھے تو مقتدیوں کو دل ہی دل میں درودشریف پڑھنا چاہئے ،زبان سے پڑھنا درست

اوپر تک سکرول کریں۔