اگر کسی مقتدی کا وضو ٹوٹ جائےتو وہ کیا کریں؟
مسئلہ: اگر کسی مقتدی کا وضو بلاقصد واختیار ٹوٹ جائے، تو شرعاً اس کو اجازت ہے کہ وہ خاموش ناک پر ہاتھ رکھ کر چلا جائے(۱)، اور جس قدر پانی قریب ہو اس سے وضو کرلے، اور اگر اتنی دیر میں امام نماز سے فارغ ہو چکا ہے،تو جہاں چاہے اپنی نماز پوری کرلے، اور […]
