وتر کے بعد نفل نماز پڑھنا
مسئلہ: بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جو لوگ تہجد گزار ہیں، انہیں وتر تہجد کے وقت ادا کرنا چاہیے، عشا کے وقت نہیں، کیوں کہ وتر کے بعد سے صبح تک کوئی نماز نہیں پڑھ سکتے، حالانکہ صحیح یہ ہے کہ جو لوگ تہجد گزار ہیں وہ بھی وتر کو عشا کے بعد پڑھ […]
