نماز

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

سفر سے واپسی پر نماز کا وقت باقی ہو تو کتنی رکعات پڑھے؟

مسئلہ: بعض لوگ سفر سے اپنے وطن پہنچتے ہیں اور وطن میں نماز باجماعت ہوچکی ہوتی ہے، جب کہ نماز کا وقت باقی رہتا ہے، اور ان لوگوں کے ذمہ وقتیہ نماز باقی رہتی ہے، تو وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ ان کو دو رکعت ہی پڑھنی ہے، جب کہ ان کا یہ خیال […]

سجدہ ٔسہو سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

منفرد یا امام کا سورہٴ فاتحہ کے بعد سوچتے رہنا

مسئلہ: بعض دفعہ منفرد (تنہا نماز پڑھنے والا) یا امام سورہٴ فاتحہ پڑھنے کے بعد کچھ دیر سوچتا ہے کہ کونسی سورت پڑھے، اس کا یہ سوچنا اگر ایک رکن کے ادا کرنے یعنی تین مرتبہ سبحان ربی الأعلی یا تین مرتبہ سبحان ربی العظیم پڑھنے کے بقدر ہے، اور اس دوران وہ بالکل خاموش

سجدہ ٔسہو سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

امام کے سجدہٴ سہو کے بعداس کی اقتداء

مسئلہ: اگر امام پر سجدہٴ سہو واجب ہو اور وہ سجدہٴ سہو کرکے قعدہ کی حالت میں ہو ، اس درمیان کوئی مسبوق نیت باندھ کر امام کے ساتھ شریک ہو تو اس کی اقتداء درست ہوگی، اوراس پر سجدہٴ سہو کی قضاء لازم نہیں ہوگی۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الدر

سجدہ ٔسہو سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

مسبوق کا امام کے ساتھ سجدہٴ سہو

مسئلہ: مسبوق جو اولِ صلوٰة یعنی نماز کے شروع میں امام کے ساتھ شریک نہیں تھا، آخر نماز میں امام کے ساتھ شریک ہوا، اور امام نے کسی واجب کے ترک پر سجدہٴ سہو کیا تو مسبوق بھی امام کے ساتھ سجدہٴ سہو کرے گا، اور امام کے سلام کے بعد اپنی چھوٹی ہوئی رکعتوں

سجدہ ٔسہو سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

قعدہٴ اخیرہ میں تشہد کو مکرر پڑھنا

مسئلہ: اگر کسی شخص نے قعدہٴ اخیرہ میں تشہد کو مکرر پڑھا تو اس پر سجدہٴ سہو واجب نہیں ہوگا، کیوں کہ قعدہٴ اخیرہ میں تشہد کے بعد درود شریف اور دعاء ماثور ہے، اور دعائیں بھی متعدد ہوارد ہوئی ہیں، اس لئے طویل دعاوٴں اور تکرار تشہد سے ایسی تاخیر نہیں ہوتی جس سے

سجدہ ٔسہو سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

اخیر کی ایک یا دو رکعتوں میں سورت ملانا

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ چار یا تین رکعت والی فرض نماز کی اخیری رکعتوں میں سورت ملانے سے، رکوع میں تاخیر ہونے کی وجہ سے سجدہٴ سہو واجب ہوتا ہے، جب کہ یہ خیال درست نہیں ہے، کیوں کہ صحیح بات یہ ہے کہ اخیر کی دو یا ایک رکعت میں

مسائل مهمه, نماز, وتر اور قنوت کے متعلق مسائل, وتر کی نماز

تہجد گذار کے لیے رمضان میں وتر کا حکم

مسئلہ: رمضان المبارک میں تہجد گذار شخص کیلئے بھی وتر کو جماعت کے ساتھ پڑھنا، تنہا تہجد کے وقت پڑھنے سے افضل ہے،(۱) کیوں کہ آپ ﷺ نے حضرات صحابہ کو تراویح کے ساتھ وتر کی نماز باجماعت پڑھائی تھی، پھر تراویح کے فرض ہوجانے کے اندیشہ سے اسے ترک فرمایا تھا،(۲) نیز یہی عمل

مسائل مهمه, مسبوق اور لاحق سےمتعلق مسائل, نماز

مسبوق کا وتر میں دعاء قنوت پڑھنا

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ رمضان المبارک کے مہینے میں اگر کوئی شخص وتر کی تیسری رکعت میں امام کے ساتھ شریک ہوا، اورا مام کے ساتھ دعاء قنوت بھی پڑھ لی، یا اس نے امام کو تیسری رکعت کے رکوع میں پالیا، اور دعاء قنوت نہیں پڑھی تو ایسے مسبوق شخص

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

صحتِ نماز کے لئے زبان سے الفاظِ نیت

مسئلہ: نماز کے صحیح ہونے کیلئے زبان سے الفاظ نیت کا کہنا حضرت نبی اکرم ﷺ سے منقول نہیں ہے، در حقیقت نیت نام ہے ارادہٴ قلبی کا، چونکہ بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں، جن پر خیالات اور وساوس کا ہجوم رہتا ہے، جس کی وجہ سے وہ اپنے ارادہٴ قلبی کو مستحکم

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

استقبال قبلہ کا شرعی حکم کیا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ نمازمیں استقبالِ قبلہ شرط ہے،(۱) تو جس طرح دیگر شرائط میں سے کسی شرط کے فقدان سے نماز درست نہیں ہوتی ہے، اسی طرح قبلہ معلوم نہ ہونے کی صورت میں تحری کرکے نماز پڑھ لی جائے، پھر خطا ظاہر ہو تو نماز درست نہیں ہونی چاہیے،

اقامت اور تثویب سے متعلق مسائل, تثویب, مسائل مهمه, نماز

تثویب

مسئلہ: اذان کے بعد اعلان کرنا کہ ”جماعت کا وقت ہوچکا یا جماعت کھڑی ہوچکی“ درست ہے، کیوں کہ متاخرین فقہاء نے اذان کے بعد علی الاطلاق تثویب کے جواز کا فتویٰ دیا ہے، نیز تثویب کیلئے کوئی مخصوص لفظ نہیں ہے، بلکہ ہر علاقہ میں اس لفظ سے تثویب کی جاسکتی ہے ، جو

اذان سے متعلق متفرق مسائل, اذان سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

اذان دیتے وقت دونوں انگلیاں کانوں میں رکھنا

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ اذان دیتے وقت کانوں میں انگلیاں رکھنے کی حکمت یہ ہے کہ اس سے اذان کی آواز میں تیزی اور بلندی پیدا ہوتی ہے(۱)، جب کہ ہمارے زمانے میں لاوٴڈ اسپیکر پر اذان دینے سے یہ حکمت باقی نہ رہی، لہذا اذان دیتے وقت دونوں کانوں میں

اذان سے متعلق متفرق مسائل, اذان سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

اذان کے وقت ذکریاتلاوت کرنا

مسئلہ: جو شخص بوقتِ اذان مسجد میں تلاوت یاذکر میں مشغو ل ہو، اس کے لئے تلاوت یا ذکر کو چھوڑ کر اذان کی طرف متوجہ ہونا ،اور اس کا جواب دینامستحب ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” تبیین الحقائق “ : ولا ینبغي أن یتکلم السامع فی الأذان والاقامة ، ولایشتغل

اذان سے متعلق مسائل, بچے کے کان میں اذان دینا, مسائل مهمه, نماز

موبائل کے ذریعہ نو مولود کے کان میں اذان دینا

مسئلہ: بچے کے پیدا ہونے پر اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہنا مستحب ہے(۱)، جس کی حکمت یہ ہے کہ دنیا میں آتے ہی اس کے کانوں میں پہلا جو کلمہ پڑے وہ اللہ کی وحدانیت اور نیکی کی جانب پکار کا ہو، اس لیے پیدا ہوتے ہی اس

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کو کفن دینا, نماز

وقتِ واحد میں چند مردوں کو ایک ہی قبر میں دفن کرنا

مسئلہ: وقتِ واحد میں چند مردوں کو ایک ہی قبر میں دفن کرنا درست نہیں ہے، مگر ضرورةً ایسا کیا جاسکتا ہے، اگر مردے مخلوط ہوں تو پہلے مرد کو رکھا جائے، اس کے بعد لڑکے کو، اس کے بعد خنثیٰ کو ،اس کے بعد عورت کو، اور ہر دو میت کے درمیان مٹی سے

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

پرانی قبر کھود کر اس میں دوسرا مردہ دفن کرنا

مسئلہ: کسی ایسی قبر کو جس میں پہلے سے کوئی شخص مدفون ہے ، کسی دوسری میت کو دفن کرنے کیلئے نہیں کھودا جائیگا، لیکن اگر پہلی میت بالکل مٹی بن گئی ہو تو اس میں دوسری میت کو دفن کرنا درست ہے، بالخصوص ہمارے اس زمانے میں کہ شہری ودیہی آبادیاں اس قدر بڑھ

جنازے سے متعلق مسائل, قبر پکی کرنا اور اس پر قبہ بنانا, مسائل مهمه, نماز

قبر پر مردے کے نام کا کتبہ لگانا

مسئلہ: بوقتِ ضرورت اگر پہچان کیلئے قبر کے کتبہ پر میت کا نام لکھدیا جائے تو مضائقہ نہیں، مگر قرآنی آیات یا اشعار وغیرہ لکھنا مکروہ ہے، اس میں قرآنی آیات کی سخت بے ادبی ہوتی ہے، جیسا کہ عام مشاہدہ ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” السنن لأبی داود “ :

جنازے سے متعلق مسائل, قبر پکی کرنا اور اس پر قبہ بنانا, مسائل مهمه, نماز

قبر کو پختہ بنانا اور اس پر کتبہ لگانا

مسئلہ: قبر کو پختہ بنانا جائز نہیں ہے، کیوں کہ آپ ا نے اس کی ممانعت فرمائی ہے(۱)، اور قبر پر کتبہ لگانا جبکہ خاص ضرورت ہو، مثلاً قبر کا نشان باقی رہے، قبر کی بے حرمتی نہ ہو، لوگ اسے پامال نہ کریں، تو ان مصلحتوں کے پیشِ نظر حسب ضرورت صرف نام اور

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

پرانی قبروں میں دوسرے مُردوں کو دفن کرنا، یا اس زمیں پر کاشت کرنا

مسئلہ: اگر قبرستان کسی شخص کا ذاتی ہے، جیسے بعض مقامات پر لوگ اپنی ذاتی ملک میں اپنے مردوں کو دفن کرتے ہیں، اور وہ اراضی یعنی زمین اپنی ملک سے خارج نہیں کرتے، اور نہ دوسروں کو دفن کی عام اجازت دیتے ہیں، ایسے مقابر میں اگر قبریں پرانی ہوجائیں اور لاش کے مٹی

جنازے سے متعلق مسائل, قبر پر تلاوت, مسائل مهمه, نماز

دفن کے بعد میت کے سرہانے اور پائینتی کھڑے ہوکر کیا پڑھے؟

مسئلہ: جب لوگ مردے کو دفن کرچکیں ،تو اس کے سر کے پاس سورہٴ بقرہ کی ابتدائی آیات یعنی﴿الٓم ذلک الکتٰب لا ریب فیه﴾ سے ﴿أولٓئک هم المفلحون﴾ تک، اور پاوٴں کے پاس سورہٴ بقرہ کی آخری آیات ﴿آمن الرسول بما أنزل إلیه من ربه والموٴمنون﴾ سے ﴿فانصرنا علی القوم الکافرین﴾ تک کا پڑھنا حدیث

اوپر تک سکرول کریں۔