نماز

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

قریب المرگ شخص کو کلمہ کی تلقین کرنا

مسئلہ: قریب بمرگ شخص جس کے آثار سے معلوم ہورہا ہو کہ عنقریب اس کا انتقال ہونے والا ہے، تو اسے کلمہٴ طیبہ کی تلقین کرنا حدیث سے ثابت ہے(۱)، تاکہ وہ بھی کلمہ پڑھ لے اور اس دنیا سے جاتے وقت سب سے آخری کلام ﴿لا إله إلا الله محمد رسول الله﴾ ہو(۲)، پھر […]

مریض کی نماز سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

مریض کا ناپاک کپڑوں میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

مسئلہ: جس مریض کے کپڑے ناپاک ہوں، اور ان کا پاک کرنا یا بدلنا اس کیلئے ممکن نہ ہو، اور اس کے پاس کوئی دوسرا شخص موجود نہ ہو، جو اس کے کپڑوں کو پاک کردے یا بدل دے، تو اس کیلئے ان ہی ناپاک کپڑوں میں نماز ادا کر لینا درست ہے(۱)، اور اگر

سترہ سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

مسجد میمنی کے باہری حصے میں نمازی کے آگے سے گزرنا

مسئلہ: نمازی کے آگے سے گذرنے والے کے گذرنے سے نماز نہیں ٹوٹتی، مگر گذرنے والا سخت گنہگار ہوتا ہے(۱)، آپ ﷺ کا ارشاد ہے: ”اگر نمازی کے آگے سے گذرنے والے کو یہ معلوم ہوتا کہ اس سے کس قدر گناہ ہوتا ہے، تو وہ چالیس سال تک اپنی جگہ کھڑا رہتا، مگر گذرنے

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مفسدات نماز, نماز

قرأت میں غلط فاحش ہوجائے تو کیا کرے؟

مسئلہ: اگر امام نے قرأت میں ایسی فحش غلطی کی کہ اگر عمداً ایسا کرتا تو کفر لازم آتا، مثلاً: ﴿إن الأبرار لفی نعیم﴾ کے بجائے ﴿إن الأبرار لفی جحیم﴾پڑھ دیا، یا ﴿إن الذین آمنوا وعملوا الصّٰلحٰت أولئک هم خیر البریة﴾کی بجائے﴿أولئک هم شر البریة﴾ پڑھ دیا، بعدہ کسی کے لقمہ دینے پر یا از

ترک جماعت, جماعت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

جوتے چپلوں کی حفاظت کے خاطر ترکِ جماعت

مسئلہ: اگر کوئی طالب علم یا کوئی شخص مصلیوں کے جوتوں، چپلوں اور ان کے سامان واسباب کی حفاظت پر، ذمہ دارانِ مدرسہ یا متولیانِ مساجد کی طرف سے مامور ہو، تو اس کیلئے ترکِ جماعت کی اجازت ہوگی، اور امید ہے کہ اسے جماعت کا ثواب بھی حاصل ہوگا، بشرطیکہ وہ بعد میں اپنی

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

بلا ضرورت لاوٴڈ اسپیکر کا استعمال کرنا!

مسئلہ: آج کل مسجدوں اور نمازوں میں، جہاں ضرورت ہے وہاں بھی اور جہاں ضرورت نہیں ہے وہاں بھی، لاوٴڈ اسپیکر کا استعمال عام ہے، حالانکہ اس کا استعمال اسی صورت میں ہونا چاہیے جب اس کی ضرورت ہو، اور اس صورت میں بھی اس کاوالیوم (Volume) یعنی آواز اس قدر بلند رکھنا چاہیے کہ

امامت سے متعلق مسائل, فاسق کی امامت, مسائل مهمه, نماز

داڑھی منڈے شخص کی امامت کرانا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: ایک مشت سے داڑھی کم کرانا، کٹوانا یا منڈانا باجماع امت حرام ہے(۱)، اس لیے کسی متبع شریعت اور پوری داڑھی رکھنے والے پرہیزگار شخص کی موجودگی میں ایسے شخص کو امام بنانا جائز نہیں ہے، جو ایک مشت سے داڑھی کم کراتا یا کٹواتا اور منڈواتا ہو، اگر مجبوری میں ایسے شخص کی

عیدین سے متعلق متفرق مسائل, عیدین سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

مسبوق عیدین میں نماز کیسے پوری کرے ؟

مسئلہ: نماز عیدین میں اگر کسی کی پہلی رکعت چھوٹ گئی اور وہ امام کے ساتھ دوسری رکعت میں شریک ہوا، تو وہ شخص امام کے سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہو اور پہلے قرأت کرے، پھر رکوع میں جانے سے پہلے تین زائد تکبیرات کہے، اور اپنی نماز پوری کرے۔ الحجة علی ما قلنا

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

جماعت میں شامل ہونے کا طریقۂ کار کیا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ جماعت شروع ہونے کے بعد مسجد دیر سے پہنچتے ہیں، اور امام کو سجدہ یا قعدہ میں پاکر اس کے کھڑے ہونے کا انتظار کرتے ہیں کہ جب امام کھڑا ہوگا، تو جماعت میں شریک ہوں گے، یہ طریقہ بالکل غلط ہے، بلکہ امام کو جس حال میں بھی پائے تکبیرِ تحریمہ

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

مغرب کی دو چھوٹی رکعتوں کوادا کرنے کا طریقہ

مسئلہ: اگر کوئی شخص نمازِ مغرب کی آخری رکعت میں شریک ہو،یعنی اس کو امام کے ساتھ صرف ایک رکعت ہی ملی، اور دو رکعتیں چھوٹ گئیں ہوں، تو چھوٹی ہوئی رکعتوں کو پورا کرنے کے دو طریقے ہیں: پہلا طریقہ یہ ہے کہ امام کے سلام پھیرنے کے بعد ایک رکعت ادا کرکے قعدہٴ

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

اگر کسی مقتدی کا وضو ٹوٹ جائے اور مسجد سے نکلنا دشوار ہو

مسئلہ: اگر کسی مقتدی کا وضو ٹوٹ جائے اور مسجد میں ازدحام بہت ہے کہ پوری مسجد نمازیوں سے بھری ہوئی ہے، تب بھی اس شخص کیلئے وضو کیلئے ہر صف کے دو آدمیوں کے درمیان سے گزرنا جائز ہے، کیوں کہ آپ ا کا فرمان ہے:” فلینصرف “ یعنی لوٹ جائے، مطلق ہے (۱)،

مسائل مهمه, نماز, نماز میں حدث لاحق ہونے سےمتعلق مسائل

اگر کسی مقتدی کا وضو ٹوٹ جائےتو وہ کیا کریں؟

مسئلہ: اگر کسی مقتدی کا وضو بلاقصد واختیار ٹوٹ جائے، تو شرعاً اس کو اجازت ہے کہ وہ خاموش ناک پر ہاتھ رکھ کر چلا جائے(۱)، اور جس قدر پانی قریب ہو اس سے وضو کرلے، اور اگر اتنی دیر میں امام نماز سے فارغ ہو چکا ہے،تو جہاں چاہے اپنی نماز پوری کرلے، اور

مسائل مهمه, مسبوق اور لاحق سےمتعلق مسائل, نماز

امام، خلیفہ کو رکعت کی تعداد وغیرہ کی اطلاع کس طرح دے

مسئلہ: اگر امام کو نماز کی حالت میں حدث لاحق ہوجائے، جس کی بناء پر اسے خلیفہ بنانے کی ضرورت پڑ جائے، اور خلیفہ کو یہ معلوم نہ ہو کہ کتنی رکعتیں باقی ہیں، تو محدث امام کو چاہیے کہ اگر ایک رکعت باقی تھی تو ایک انگلی سے ، اور اگر دو رکعتیں باقی

امامت سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

اگر امام کا وضو ٹوٹ جائے تو مدرک کو خلیفہ بنائے

مسئلہ: اگر امام کا وضو ٹوٹ جائے تو بہتر ہے کہ وہ کسی مدرک ،یعنی ایسا شخص جو تکبیر تحریمہ کے بعد سے ہی امام کے ساتھ شریک ہے(۱) کو خلیفہ بنائے(۲)، تاہم اگر امام نے کسی مسبوق کو خلیفہ بنادیا تو بھی درست ہے، اور یہ مسبوق خلیفہ سلام کے وقت کسی ایسے شخص

مسائل مهمه, نماز, نماز میں حدث لاحق ہونے سےمتعلق مسائل

اگر امام کو دوران قرأت حدث لاحق ہوجائے

حدث لا مسئلہ: اگر امام کو نماز کی حالت میں دورانِ قرأت حدث لاحق ہوجائے، اور وہ کسی شخص کو اپنا خلیفہ بنائے، تو یہ خلیفہ قرأت ہی سے نماز کو شروع کرے(۱)، اگر خلیفہ کو وہ سورت یاد نہ ہو جو امام پڑھ رہا تھا، تو وہ کوئی بھی سورت پڑھ کر رکوع کردے(۲)،

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

اگر کوئی شخص امام کو رکوع میں پالے

مسئلہ: اگر کوئی شخص امام کے رکوع سے سر اٹھانے سے پہلے پہلے ایک لمحہ بھی امام کو رکوع میں پالے، گو یہ لمحہ ایک تسبیح سے کم ہو تو وہ اس رکعت کو پانے والا سمجھا جائیگا، البتہ اگر امام رکوع سے اٹھنے کی حالت میں ہو،اور مقتدی رکوع میں جانے کی حالت میں

سجدۂ شکر سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

کرکٹ میچ جیتنے والوں کا سجدہٴ شکر ادا کرنا

مسئلہ: بسا اوقات کرکٹ کھیلنے والوں کی ایک ٹیم جیت جاتی ہے تو وہ سجدہٴ شکر بجالاتے ہیں، اسی طرح دیگر لوگ تالیاں بجاکر ان کی اس خوشی میں شریک ہوتے ہیں، جبکہ کرکٹ کھیلنا خود تضییعِ اوقات اور دیگر مفاسد کی وجہ سے فعلِ مکروہ ہے(۱)، جس پر سجدہٴ شکر نہیں بلکہ استغفار کی

سجدۂ تلاوت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

ٹی وی یا موبائل کے ذریعہ آیتِ سجدہ سننے کا حکم

مسئلہ: ٹی وی پر جو قرآن کریم کی تلاوت نشر کی جاتی ہے عام طور سے پہلے اس کو ریکارڈ کر لیا جاتا ہے، اور اس کے بعد ٹی وی (T.V) پر نشر کیا جاتا ہے، تو اس صورت میں آیتِ سجدہ سننے والوں پر سجدہٴ تلاوت واجب نہیں ہوگا(۱)، یہی حکم موبائل میں محفوظ

جمعہ کا خطبہ, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

خطبہٴ جمعہ منبر کی کس سیڑھی پرکھڑا ہوکر دینا چاہیے ؟

مسئلہ: امامِ جمعہ منبر کی کسی بھی سیڑھی پر کھڑا ہوکر خطبہ دیدیوے، تواس سے منبر پر کھڑے ہو کر خطبہ دینے کی سنت ادا ہوجائیگی، شرعاً اس میں کچھ تحدید نہیں ہے ۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” السنن لأبی داود “ : عن ابن عمر قال : ” کان النبی

صفت صلاۃ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز کے آداب

خانہٴ کعبہ کی تصویر والے مصلے پر نماز پڑھنا

مسئلہ: بعض حضرات ایسے مصلے پر نماز پڑھنے کو ناجائز کہتے ہیں، جن میں کعبة اللہ ، مسجدِ نبوی ا اور روضہٴ اقدس وغیرہ کی تصویریں ہوتی ہیں، جب کہ اس قسم کے مصلے پر مندرجہ ذیل وجوہات کی بناء پر نماز پڑھنا جائز ہے :  ۱-جائے نماز پر غیر ذی روح شیٴ کی تصویر

اوپر تک سکرول کریں۔