نماز

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

تبلیغی جماعت کا دورانِ تبلیغ نمازمیں قصر واتمام

مسئلہ: جو جماعت مسافتِ شرعی یعنی ستہتر(۷۷)کلو میٹر ۲۴۸؍ میٹر، ۵۱؍سینٹی میٹر، ۲؍ ملی میٹر، یعنی تقریباً ساڑھے ستہتر کلو میٹر طے کرکے کسی مقام پر پہونچی،اور ذمہ دارانِ مرکز نے انہیں پندرہ دن قیام کا حکم نہیں دیا اور نہ ہی جماعت کے ہر ساتھی نے پندرہ دن قیام کی نیت کی تو وہ(جماعت) […]

سجدہ ٔسہو سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

نماز میں کوئی واجب ترک ہوجائے تو کیا کرے؟

مسئلہ: نماز میں کوئی واجب ترک ہوگیا ہو او رسجدہ ٔ سہو نہ کیا گیا ہو یا جو نماز کراہتِ تحریمی کے ساتھ ادا ہوئی ہو وہ واجب الاعادہ ہے ، مگر اعادہ کا یہ حکم وقت کے باقی رہنے تک ہی ہے ، وقت کے نکل جانے پر اعادہ کا وجوب ساقط ہوجاتا ہے

سجدہ ٔسہو سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

قعدۂ اولیٰ میں بیٹھنے کے بجائے کھڑا ہوجائے پھر بیٹھ جائے تو کیا حکم ہے؟

مسئلہ: اگر امام عشاء کی نمازمیں قعدۂ او لیٰ پر بیٹھنے کے بجائے پوری طرح تیسری رکعت کے لیے کھڑ ا ہوجائے، اب پیچھے سے کوئی مقتدی اسے لقمہ دے تو اسے چاہئے کہ وہ قعدہ میں نہ بیٹھے ،کیوں کہ بیٹھنے کی صورت میں بعض فقہاء کرام نے فسادِ نماز کاحکم لگا یا ہے،

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

مقتدی کا امام کے سر اٹھانے کے بعدرکوع میں شامل ہونا

مسئلہ: بعض امام رکوع سے قومہ میں منتقل ہوجانے یعنی رکوع سے سر اٹھانے کے بعد تکبیرِ انتقال یعنی’’ سمع اللہ لمن حمدہ‘‘ کہتے ہیں، اس صورت میں جن لوگوں نے امام کے رکوع سے سر اٹھانے کے بعد اسکی اقتدا کی ان کو وہ رکعت نہیں ملی، اس لیے ان پر لازم ہے کہ

مسائل مهمه, نماز, وتر اور قنوت کے متعلق مسائل, وتر کی نماز

کیا وتر کی نماز کی قضا واجب ہے ؟

مسئلہ: جس عبادت کی ادا واجب ہے اس کی قضا بھی واجب ہے، نمازِوتر چونکہ واجب ہے اس لیے اس کی قضا بھی واجب ہوگی ،خواہ وتر سہواًچھوٹی ہو یا قصداً،قریبی زمانہ میں چھوٹی ہو یا زیادہ عرصہ گزرچکاہو،بہرصورت قضاواجب ہے، اور طریقۂ قضا بھی وہی ہے جو فرض کا ہے، یعنی جس طرح فرض

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

تصویر دار ڈبوں والی دوکا ن میں نماز پڑھنا

مسئلہ: کبھی کبھی دوکاندار اپنی دوکان میں نماز پڑھتا ہے، اور سامان کے ڈبوں پر مختلف تصویریں ہوتی ہیں ، اگر آگے ڈبوں پر جاندار کی تصویریں ہوں تو یہ مکروہ تحریمی ہے ، اس سے بچنا ضروری ہے، ان ڈبوں کو کپڑے یا کسی چیز سے ڈھانک کر نماز پڑھے اور اگر دونوں جانب

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

جن کپڑوں میں صلیب ہو ان کو پہن کر نماز پڑھنا

مسئلہ: آج کل بہت سے پینٹ اور شرٹ وغیرہ پر صلیب(عیسائیوں کی نشانی (Redcrass)کی علامت کڑھائی کی ہوئی ہوتی ہے، ان کا استعمال کرنا شرعاً جائز نہیں ہے، کیوں کہ صلیب عیسائیوں کا شعار ہے اور ایسے کپڑوں کا استعمال کرنا عیسائیوں کے شعار کی ترویج واشاعت کے مترادف اور تعاون علی الاثم ہے ،

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

باتصویر کپڑوں میں نماز کا حکم

مسئلہ: آج کل بنیان، ٹی شرٹ وغیرہ پر جانداروں کی تصویریں بنی ہوتی ہیں، ایسے کپڑوں میں نماز ادا کرنا اور نماز کے باہر ان کو پہننا دونوں مکروہِ تحریمی ہے ۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’الفتاوی الهندیة‘‘: ویکره أن یصلي وبین یدیه أو فوق رأسه أو علی یمینه أو علی یساره أو

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

غلبۂ نیند کی حالت میں نماز پڑھنا

مسئلہ: بہت سے طلباء کرام فجر اور ظہر کی نما ز یں غلبۂ نیند کی حالت میں ادا کرتے ہیں،جب کہ نماز کے تمام ارکان کو پوری بیداری کی حالت میں ادا کرنا ضروری ہے ،اس لیے کہ غلبۂ نیند کی حالت میں نما ز ادا کرنا مکروہ ہے ۔ الحجة علی ما قلنا ما

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

نماز کی حالت میں ہاتھوں کوچا در کے اندر ہی رکھنا

مسئلہ: چادر اور کمبل اوڑھ کر اس طرح نماز ادا کرنا کہ رکوع اور سجدہ کی حالت میں بھی ہا تھ چادرکے اندر ہی رہے مکر وہ ہے، ہاں اگر سخت سردی ہوتو گنجائش ہے۔ الحجة علی ما قلنا  ما في ’’حاشیة الطحطاوي‘‘: منھا إخراج الرجل کفیه من کمیه عن التکبیر للإحرام لقربه من التواضع

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

نماز کی حالت میں مفلر وغیرہ کااستعمال

مسئلہ: بعض حضرات نمازکی حالت میں مفلر یارومال اس طرح استعمال کرتے ہیں کہ ان کے دونوں سرے لٹکے رہتے ہیں، شرعاً یہ عمل مکروہ ہے ،بہتر یہ ہے کہ ان کو لپیٹـــــــ لیاجائے، کیونکہ آپ ﷺ نے نماز کی حالت میں سدل سے منع فرمایاہے۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’السنن للترمذي‘‘: عن

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

نمازکی حالت میںٹوپی گرجائے توکیا کرے؟

مسئلہ: اگرکسی شخص کی ٹوپی نماز میں بحالتِ قیام ورکوع گرجائے اور وہ اسے اٹھاکر پہن لے تو اس کی نماز عملِ کثیر کی وجہ سے فا سد ہوگئی ۔ اور اگر سجدہ کی حالت میں سر کے سامنے گری اور اس نے عملِ قلیل کے ساتھ مثلاًایک ہاتھ سے لیکر پہن لی تو اجازت

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

نماز میں چھینک پر الحمد ﷲ کہنا

مسئلہ: اگر نماز کی حالت میں کسی کو چھینک آئی اور اس نے چھینک پر الحمدللہ کہا تواس کی نمازفاسد نہیں ہوگی، مناسب ہے کہ وہ دل میں الحمدللہ کہے لیکن خاموش رہنا بہتر ہے۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’السنن الکبری للنسائي‘‘: عن معاذ بن رفاعة عن أبیه قال: ’’صلیت خلف رسول الله

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

نماز میں آسمان کی طرف نظر کرنا

مسئلہ: بعض حضرات نماز کی حالت میں آسمان کی طرف دیکھتے ہیں یہ عمل خلافِ سنت ہونے کی وجہ سے مکروہِ تحریمی ہے۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’صحیح البخاري‘‘: ’’ما بال أقوام یرفعون أبصارھم إلی السماء لینتهینَّ أو لتُخطِفنّ أبصارھم‘‘۔ (۱۰۳/۱،کتاب الأذان) ما في ’’الفتاوی الهندیة‘‘: ویکره أن یرفع بصره إلی السماء۔ (۱۰۶/۱،

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

تصویر رکھ کر نماز پڑھنا

مسئلہ: روپیے پیسے یا شناختی کا رڈ وغیرہ جن میں تصویر ہوتی ہے اس کو جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا بلاکراہت جائز ہے، کیوں کہ یہ جیب میں پوشیدہ ہوتے ہیں۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’الصحیح البخاري‘‘: ’’ لاتدخل الملئکة بیتا فیه کلب ولاصورة تماثیل‘‘ ۔(۳۶۱/۱ ،کتاب بدء الخلق) ما في ’’حاشیة

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

ٹائی کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم شرعی

مسئلہ: بعض حضرات ٹائی کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں جب کہ ٹائی کے ساتھ نماز پڑھنا تشبہ بالکفار کی وجہ سے مکروہ ہے، کیوںکہ ٹائی صلیب کی علامت ہے جونصاریٰ کا شعار ہے۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’ القرآن الکریم ‘‘:  {ولا ترکنوا إلی الذین ظلموا فتمسکم النار} ۔ (هود:۱۱۳) ما في ’’الجامع

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

مکروہ کی قسمیں اور ان کا شرعی حکم

مسئلہ: مکروہ کی دو قسمیں ہیں :(۱) مکروہِ تنزیہی (۲)مکروہِ تحریمی مکروہِ تنزیہی اقرب الی الحلال ہو نے کی وجہ سے موجبِ عقاب نہیں ہوتا،اور مکروہِ تحریمی اقرب الی الحرام ہو نے کی و جہ سے موجبِ عقاب ہوتا ہے ،لہذا اگر نمازمیں کراہتِ تنزیہی کاارتکاب ہوجائے یعنی کوئی سنت چھوٹ جائے تواعادۂ نماز اولیٰ

صفت صلاۃ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز کی سنتیں

ظہر سے پہلے کی چار سنتِ مؤکدہ فوت ہوجائے تو کب اداکرے؟

مسئلہ: اگر کسی شخص کی ظہر سے پہلے کی چار رکعت سنتِ مؤکدہ چھوٹ جائے تواس کیلئے بہتر یہ ہے کہ فرض نماز کے بعد پہلے دورکعت سنتِ مؤکدہ پڑھے پھر چار رکعت سنتِ مؤکدہ ادا کرے ۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’السنن لإبن ماجه‘‘:عن عائشة رضي الله عنها قالت : ’’ کان

صفت صلاۃ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز کی سنتیں

فجر کی سنت فوت ہوجائے تو طلوعِ شمس کے بعد پڑھے

مسئلہ: اگر کسی شخص کو فجر کی سنت پڑھنے کا موقع نہ ملے تو فجر کی نماز کے بعد سورج کے طلوع ہو نے سے پہلے بالاتفاق اس کی قضا نہیں کی جائے گی، کیونکہ فجر کی نماز کے بعد نفل پڑھنا مکروہ ہے، اب طلوع شمس کے بعد اس کی قضا کی جائے گی

صفت صلاۃ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز کی سنتیں

طلو عِ فجر کے بعد نفل پڑ ھنے کا حکم

مسئلہ : بعض طلبا ء طلو عِ فجر کے بعد اذانِ فجرسے پہلے مسجد میں پہو نچتے ہیں اور تہجد کی نیت سے نفل پڑھنا شر وع کر دیتے ہیں، جبکہ طلوعِ فجر کے بعد فجر کی سنت کے علاوہ کوئی دو سری نفل پڑھنا مکرو ہ ہے، مثلاً آج کل طلو عِ فجر کا

اوپر تک سکرول کریں۔