سجدہٴ سہو میں ایک ہی سجدہ کیا
مسئلہ: کسی شخص کو نماز میں سہو ہوا، لیکن اس نے دوسجدوں کے بجائے ایک ہی سجدہ کیاتو یہ کافی نہیں ہوگا ،کیوں کہ سہو میں دو سجدے کرنا ضروری ہے، لہٰذا نماز ناقص ادا ہونے کی وجہ سے واجب الاعادہ ہوگی، ایسی صورت میں اگر نماز یوں کے منتشر ہونے سے پہلے یاد آجائے […]
