جمعہ کے دن زوال کے وقت نفل نماز
مسئلہ: بعض لوگ جمعہ کے دن اذان سے پہلے مسجد پہنچ جاتے ہیں، جو بہت اچھی بات ہے، مگر ان میں سے کچھ لوگ عین زوال کے وقت بھی نفل نماز میں مشغول ہوجاتے ہیں، اور یہ سمجھتے ہیں کہ جمعہ کے دن اس وقت نماز پڑھنا جائز ہے، حالانکہ صحیح بات یہ ہے کہ […]
