قرأت کی واجب مقدار پڑھ لینے کے بعد لقمہ لینا
مسئلہ: بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ فرض نماز میں امام کے سورہٴ فاتحہ اور ایک بڑی آیت ، یا تین چھوٹی آیتیں پڑھ لینے کے بعد مقتدی کے لقمہ دینے سے خود مقتدی کی نماز اور امام کے اس لقمہ لینے سے امام کی نماز فاسد ہوجاتی ہے، حالانکہ صحیح قول کے مطابق مقتدی […]
