جہیز اور نکاح پر رقم لینا, مسائل مهمه, مہر سے متعلق مسائل, نکاح

عقدِ نکاح کو مطالبات پر موقوف کرنا کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض علاقوں میں یہ دستور اور رواج ہے کہ جب لڑکے کی طرف سے کسی جگہ نکاح کا پیغام دیا جاتا ہے، تو لڑکی والوں کی طرف سے ایک رقم کا مطالبہ ”جہیز“ کے نام سے ہوتا ہے، لڑکی والے رقم وصول کرکے اس رقم سے دعوت اور لڑکی کے کپڑوں وغیرہ کا انتظام […]