نکاح صحیح کے متعلق مسائل

جمعہ کا خطبہ, مسائل مهمه, نکاح صحیح کے متعلق مسائل, نماز

خطبۂ نکاح کھڑے ہوکریا بیٹھ کر؟

مسئلہ: خطبہٴ نکاح کھڑے ہوکر پڑھنا بھی درست ہے، اور بیٹھ کر پڑھنا بھی درست ہے۔ الحجة علی ما قلنا :  (فتاویٰ دار العلوم دیوبند ، رقم الفتویٰ :۳۹۰۴۶، فتاویٰ محمودیہ: ۵۹/۱۰، باب النکاح الصحیح، ط: کراچی، خیر الفتاویٰ :۵۹۱/۴، کتاب النکاح ، متفرقات نکاح، ط: ملتان)

مسائل مهمه, نکاح, نکاح صحیح کے متعلق مسائل, نکاح میں گواہ

دولہن سے اجازت کے وقت گواہوں کی موجودگی

مسئلہ: دلہن سے نکاح کی اجازت لینے کے وقت گواہوں کا موجود ہونا ضروری نہیں ہے، بہتر ہے، البتہ ایجاب وقبول یعنی جب عورت کا وکیل یا ولی اپنی موٴکلہ یا مولّیہ کا نکاح کرارہا ہو، اُس وقت گواہوں کا موجود ہونا ضروری ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الشامیة “ :

مسائل مهمه, نکاح, نکاح صحیح کے متعلق مسائل, نکاح میں گواہ

صرف دو گواہوں کی موجودگی میں نکاح

مسئلہ: نکاح صرف دو گواہوں کی موجودگی میں بھی ہوجاتا ہے، جب کہ دونوں گواہ مسلمان، عاقل اور بالغ ہوں، یا ایک مرد اور دو عورتیں ہوں(۱)، مگر افضل اور بہتر یہ ہے کہ نکاح اعلان کے ساتھ، بڑے مجمع اور مسجد میں کیا جائے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في ” الهدایة

مسائل مهمه, نکاح, نکاح صحیح کے متعلق مسائل, نکاح کی تقریب اور رجسٹر میں اندراج کرنا

شادی ہال یا شادی لان میں نکاح خوانی کرنا

مسئلہ: آج کل لوگ اپنی شادیاں ، شادی ہال یا شادی لان میں کرنے کو زیادہ رواج دے رہے ہیں، جب کہ حضور اکرم ﷺ نے خود اپنے اور اپنی صاحبزادیوں کے نکاح انتہائی سادگی سے ریا ونمود کے بغیر انجام دیئے(۱)، اور امت کو یہ تعلیم دی کہ نکاح مسجدوں میں کریں(۲)، اور کم

تحریر اور ٹیلی فون سے نکاح کرنا, مسائل مهمه, نکاح, نکاح صحیح کے متعلق مسائل

فون اور انٹرنیٹ پر نکاح کا شرعی حکم

مسئلہ: لڑکی ہندوستان میں اور لڑکا کسی اور ملک میں ہو، اور دونوں اپنے اپنے ملک میں رہ کر نکاح کرنا چاہتے ہیں ، تو اس کی صورت یہ ہے کہ لڑکا فون یا انٹرنیٹ کے ذریعہ ہندوستان میں کسی کو اپنا وکیل بنادے کہ وہ اس کی طرف سے فلاں لڑکی کا نکاح قبول

مسائل مهمه, نکاح, نکاح صحیح کے متعلق مسائل, نکاح میں گواہ

غیر محرم وکیل اور شاہدوں کا لڑکی سے اجازت لینا

مسئلہ: آج کل نکاح کے موقع پر ، نکاح کی اجازت لینے کیلئے ایک وکیل اور دو شاہد لڑکی کے پاس جاتے ہیں، اور بسا اوقات یہ وکیل اور دونوں شاہد غیر محرم ہوتے ہیں،(۱) جب کہ اجازت لینے کیلئے وکیل اور گواہ محرم ہونا چاہیے، بالخصوص جب لڑکی بالغہ ہو اور اس کا ولی

مسائل مهمه, نکاح, نکاح صحیح کے متعلق مسائل, نکاح میں گواہ

کیا صرف عورتوں کی شہادت سے نکاح درست ہوجائے گا؟

مسئلہ: آج کل مرد وعورت میں مساواتِ حقوق، یعنی حقوق کی برابری کا نعرہ دے کر بعض مغربی فکر سے سوچنے والے ، اور اس کی نظر سے دیکھنے والے نام نہاد مجتہدین کہیں عورتوں کی امامت اور اس کی خطابت کو جائز قرار دے رہے ہیں، تو کہیں جمعہ کی نماز بجائے جمعہ کے

زبردستی نکاح کرنا, مسائل مهمه, نکاح, نکاح صحیح کے متعلق مسائل

عاقل بالغ لڑکا یا لڑکی کو کسی رشتہ پر مجبورکیاجاسکتا ہیں؟

مسئلہ: اولیاء کی جانب سے بالغ لڑکے یا لڑکی کو ان کی خواہش اور رضا کا خیال کیے بغیر کسی رشتہ پر مجبور کرنا قطعاً جائز نہیں ہے، لہذا اولیاء کا اپنی رائے پر اصرار اور اس پر مجبور کرنے کے لیے طرح طرح کی دھمکیاں دینا اسلام کے دیئے ہوئے حقوق سے محروم کرنے

اوپر تک سکرول کریں۔