فون اور انٹرنیٹ پر نکاح کا شرعی حکم
مسئلہ: لڑکی ہندوستان میں اور لڑکا کسی اور ملک میں ہو، اور دونوں اپنے اپنے ملک میں رہ کر نکاح کرنا چاہتے ہیں ، تو اس کی صورت یہ ہے کہ لڑکا فون یا انٹرنیٹ کے ذریعہ ہندوستان میں کسی کو اپنا وکیل بنادے کہ وہ اس کی طرف سے فلاں لڑکی کا نکاح قبول […]
