دولہن سے اجازت کے وقت گواہوں کی موجودگی
مسئلہ: دلہن سے نکاح کی اجازت لینے کے وقت گواہوں کا موجود ہونا ضروری نہیں ہے، بہتر ہے، البتہ ایجاب وقبول یعنی جب عورت کا وکیل یا ولی اپنی موٴکلہ یا مولّیہ کا نکاح کرارہا ہو، اُس وقت گواہوں کا موجود ہونا ضروری ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الشامیة “ : […]
