عدت کے اندر بیوہ یا مطلقہ عورت سے نکاح
مسئلہ: بعض لوگ عدت کے اندر بیوہ یا مطلقہ عورت سے نکاح کرلیتے ہیں، عدت پوری ہونے کا انتظار نہیں کرتے، پھر بعض لوگ اپنے نزدیک بڑی احتیاط یہ کرتے ہیں کہ نکاح کوتو جائز سمجھتے ہیں ، مگر میاں بیوی والے تعلقات نہیں رکھتے، جب کہ یہ بات یاد رکھنا چاہیے کہ عدت کے […]
