نکاح کے متعلق متفرق مسائل

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

ایک ہی بیوی سے بیس بچے ہونے پر دوبارہ نکاح

مسئلہ: لوگوں میں یہ بات مشہور ہے کہ جس عورت کو ایک ہی شوہر سے بیس بچے پیدا ہوں، اس کو اپنے شوہر سے دوبارہ نکاح کرنا چاہیے، کہ اس کثرت سے بچے پیدا ہونے کی وجہ سے نکاح ختم ہوجاتا ہے، یہ بات بے اصل وبے بنیاد ہے، شرعِ اسلامی میں ایسا کوئی حکم […]

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

جہیز کی ملکیت میں اختلاف کی صورت میں کیا کریں؟

مسئلہ: بسا اوقات میاں بیوی کے درمیان علیحدگی وجدائیگی واقع ہوتی ہے، تو سامانِ جہیز اور زیورات کی بابت یہ جھگڑا کھڑا ہوتا ہے کہ یہ کس کی مِلک ہے، شوہر کی یا بیوی کی؟ تو اس سلسلے میں حکم شرعی یہ ہے کہ لڑکے کی طرف سے جو زیور بیوی کو دیئے گئے ،

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

جہیز کی نمائش اور اعلان وتشہیر کیسا ہے؟

مسئلہ: آج کل والدین کی طرف سے اپنی لڑکی کو نکاح کے وقت جو سامانِ جہیز دیا جاتا ہے، پلنگ ، بستر، کھانے پکانے کے برتن، فریج، کولر، صوفہ سیٹ اور لڑکی کے کپڑے وچپل وغیرہ، اِن تمام چیزوں کی بڑی ترتیب وتنظیم کے ساتھ بنا سنوار کر رکھا جاتا ہے، اور باقاعدہ اس کی

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

رشتۂ نکاح طے کرانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟

مسئلہ: آج کل شادیوں کے رشتے طے کرانا ایک مستقل پیشہ بن چکا ہے، جو لوگ یہ خدمت انجام دیتے ہیں، وہ اپنی اِس خدمت کا عوض بھی لیتے ہیں، جسے وہ کمیشن کہتے ہیں، شرعاً یہ اجرت لینا جائز ہے، بشرطیکہ پہلے سے اجرت طے کرلی جائے، معاملہ میں کسی قسم کی دھوکہ دہی

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

یہود ونصاریٰ کا ذبیحہ اور اُن سے نکاح کا حکم شرعی

مسئلہ: ہمارے زمانے کے یہود ونصاریٰ اپنی تمام محرمانہ حرکتوں کے باوجود اہلِ کتاب ہی ہیں(۱)، تاہم وہ یہود ونصاریٰ جو اپنے اصلی مذہب کو پسِ پشت ڈال کر دھریت کا شکار ہوچکے اور خدا تعالیٰ کے وجود کے ہی منکر ہوچکے، ایسے یہود ونصاریٰ اہلِ کتاب میں قطعاً شامل نہیں، بلکہ دھری ہیں، جیسا

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

دو بہنوں یا بھائیوں کی شادی ایک ہی دن کرنا کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ ایک ہی دن دو بہنوں یا دو بھائیوں کی شادی کی جائے ، تو ایک کو تکلیف اور مفلسی آتی ہے، اُن کا یہ خیال باطل وہموں میں داخل ہے، شرعاً اِس کی کوئی اصل وبنیاد نہیں، تکلیف اور مفلسی انسان کے اپنے کرتوت وگناہوں کے سبب

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

دو بھائیوں کی شادی ایک ساتھ کرنا کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ جب دو بھائیوں کی شادی ایک ساتھ کی جاتی ہے، تو ایسی شادی جلدی ختم ہوجاتی ہے ، اور اپنے اِس قول کی تائید میں وہ اپنا مشاہدہ اور تجربہ بھی بیان کرتے ہیں، اُن لوگوں کی نہ یہ بات صحیح ہے اور نہ ہی

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

عورت کا شوہر کی خدمت کرنا

مسئلہ: عورت کا اپنے شوہر کی خدمت کرنا، اس کے گھر کے اسباب کی صفائی وسلیقہ مندی سے رکھنا، گھر کی صاف صفائی کرنا، شوہر کے کپڑوں کو دھونا، اور ان کو پریس کرنا، بچوں کو نہلانا دھلانا، اور انہیں کھلانا پلانا، عورت پر واجب ہے، کیوں کہ آپ ﷺ کے عہد ِ مبارک میں

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

نکاح کے موقع پر تین مرتبہ قبول

مسئلہ: بعض علاقوں میں نکاح کے موقع پر دولہے سے تین مرتبہ قبول کرواتے ہیں، نیز اس سے کلمہٴ توحید بھی پڑھواتے ہیں، جب کہ نکاح کے صحیح ہونے کے لیے ایک مرتبہ ایجاب وقبول کافی ہے، یعنی ایک طرف سے کہا جائے کہ ” میں نے نکاح کیا“ اور دوسری طرف سے کہا جائے

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

غیر شرعی نکاح

مسئلہ: خاندان ہی انسانی معاشرہ کی اساس ہے، اسلام نے خاندانی نظام کو انتہائی مضبوط ومستحکم بنیادوں پر قائم کرنے کی تلقین کی ہے، کیوں کہ اسی سے نسلِ انسانی کی بہتری اور حقیقی انسانی معاشرہ کی تشکیل ہوتی ہے، اسلام نے خاندانی نظام اور نسلِ انسانی کی بقا کے لیے مرد وزن کے مابین

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

رشتہ کیسی لڑکی سے کیا جائے؟

مسئلہ: بہتر یہ ہے کہ رشتہ ایسی لڑکی سے کیا جائے جو عمر، خاندان، دنیوی عزت اور مالداری میں لڑکے سے کمتر ہو، اور اخلاق ، ادب، دین داری اور حسن وجمال میں لڑکے سے بڑھی ہوئی ہو، کیوں کہ اس صورت میں لڑکی شوہر کے حقوق زیادہ اچھی طرح ادا کرنے والی ہوگی، جو

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

بہو کا سامانِ جہیز دوسرے کو ہدیہ دینا

مسئلہ: بعض شادیوں میں ، شادی میں شرکت کرنے والے لوگ دلہن کے لیے کوئی سامان یا برتن تحفہ میں دیتے ہیں، جب یہ سامان ڈبل یا اُس سے زائد ہوجاتا ہے، مثلاً دو مِکسر مشین یا دو دیوار گھڑیاں ہوجاتی ہیں، تو دلہن کے گھر کی عورتیں اس میں سے ایک رکھ لیتی ہیں،

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

نکاح کے بعد رخصتی میں تاخیر

مسئلہ: بعض علاقوں میں عقدِ نکاح کے بعد خاندانی رسومات کی بنا پر، رخصتی کو ایک دوسال کے لیے موٴخر کرتے ہیں، یہ اچھی بات نہیں ہے، بہتر یہ ہے کہ نکاح کے بعد سادگی کے ساتھ رخصتی کے عمل کو انجام دیا جائے، اسی میں بہتری اور خیر مضمر ہے، ہاں! اگر واقعةً کوئی

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

فاسق و بدچلن سے رشتہ

مسئلہ: جس شخص کا فاسق ہونا معلوم ہو بہتر ہے کہ اُس سے اپنی لڑکی کا رشتہ نہ کیا جائے، اسی طرح جس لڑکی کا چال چلن صحیح نہ ہو، بہتر ہے کہ اس سے رشتہ نہ کیا جائے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” رد المحتار “ : ولا یتزوج الأمة مع

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

دین دار کا رشتہ رد کردینا

مسئلہ: بعض والدین وسرپرست محض خاندانی بندشوں وغیرہ کی وجہ سے اپنے لڑکوں یا لڑکیوں کے لیے دین دار اور بااخلاق شخص کا رشتہ آنے کے باوجود اُسے قبول کرنے میں تاخیر یا بلاوجہ ٹال مٹول کرتے ہیں، اور بعض تو ٹھکرا بھی دیتے ہیں، حالانکہ اس صورت میں شریعت کا حکم یہ ہے کہ

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

عورت کی، مرد کو رشتہ کی پیشکش

مسئلہ: اگر کوئی عورت کسی مرد کی دینداری، بزرگی، علم اورعزت وشرافت یا اور کسی دینی خصلت کی بنا پر اپنا رشتہ از خود اُس کے سامنے پیش کرے، تو یہ جائز ہے، اس میں کوئی بے شرمی اور عیب کی بات نہیں ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” صحیح البخاري “

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

رشتہ کی پیشکش میں پہل کرنا

مسئلہ: آج کل ہمارے معاشرے میں لڑکی والوں کی طرف سے رشتہ کی پیشکش کو بہت معیوب، خلافِ غیرت اور عار سمجھاجاتا ہے، حالانکہ شرعًا اِس کی کوئی اصل نہیں، خود حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی بیٹی حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کا رشتہ سیدنا عثمان غنی اور سیدنا ابوبکر صدیق رضی

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

نکاح والوں سے مسجد کے لیے رقم لینا

مسئلہ: بعض گاوٴں اور علاقوں میں نکاح کے موقع پر نکاح خوانی کی اجرت کے علاوہ لڑکے اور لڑکی والوں کی طرف سے، مسجد کیلئے ایک مقرر رقم لی جاتی ہے، اور اس کا دینا لازم وضروری سمجھا جاتا ہے، شرعاً اس طرح اس رقم کا لینا جائز نہیں ہے، اور نہ ہی اس رقم

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

شادی کارڈ( Wedding Card) چھپوانا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: مجلسِ عقد میں شرکت کی دعوت آپ ﷺ سے ثابت ہے، آپ ﷺ نے حضرت فاطمہؓ کے نکاح کے وقت حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کبارِ صحابہ، مثلاً حضرت ابوبکر، حضرت عمر، حضرت عثمان، حضرت عبد الرحمن بن عوف اور حضرات انصار رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی ایک جماعت کے پاس

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

نکاح کے بعد دولہے کا حاضرین کو سلام

مسئلہ: بعض علاقوں میں یہ رواج عام ہے کہ نکاح کے فوراً بعد ، دولہا حاضرینِ ِ مجلس کو سلام کرتا ہے، اور بعض لوگوں سے مصافحہ بھی کرتا ہے، جب کہ شرع اسلامی میں اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے، لہذا یہ بے اصل وبدعت ہے، اس سے بچنا ہی بہتر ہے۔ الحجة علی

اوپر تک سکرول کریں۔