نکاح کے متعلق متفرق مسائل

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

شادی میں چھوہارے لٹانا کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ کہتے ہیں کہ شادی میں تقسیم کئے جانے والے چھوہارے لڑکی والوں کو لانا ضروری ہیں، جب کہ بعضوں کا یہ خیال ہے کہ یہ لڑکے والوں پر لازم ہے، صحیح بات یہ ہے کہ لازم وضروری کسی پر بھی نہیں ہے، جو اس فضیلت کو حاصل کرنا چاہے لے آئے۔ الحجة […]

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

میاں بیوی کا آپس میں دی گئیں اشیاء کا طلب کرنا

مسئلہ: بسااوقات رشتہٴ نکاح طے کرتے وقت لڑکا لڑکی کے خاندانوں کی معیشت ومعاشرت ، خو، بو ، طور ، طریقہ میں یکسانیت کا لحا ظ نہیں کیا جاتا ہے،(۱) جس کی وجہ سے مصالح نکاح کا نظم بر قرار رہنا دشوار ہوتا ہے، اور میاں بیوی کے درمیان تفریق وجدائیگی کی نوبت آجاتی ہے،

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

منگیتر کے ساتھ خلوت وتنہائی اختیار کرنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: نکاح سے پہلے منسوبہ کو چھپ چھپ کر دیکھنا جائز تو ہے(۱)، مگر بعض لوگوں نے اس امر جائز سے ناجائز فائدہ اٹھانا شروع کردیا ہے، کہ تنہا کمرہ میں اپنی منسوبہ سے ملاقات کرکے ہاتھ میں ہاتھ ملاکر ، دیر تک اس سے گفتگو اور خوش طبعی کرتے ہیں، اور بعض لوگ تو

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

 مخطوبہ کو دیکھنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: اگر کوئی شخص کسی عورت سے نکاح کرنا چاہتا ہے اور اس کی خواہش ہے کہ وہ پہلے ایک نظر اس کو دیکھ لے، تو شریعت نے اس کی گنجائش دی ہے، کہ کہیں موقع مل جائے تو چھپ چھپا کر دیکھ لیں ، حضرت جابر بن عبد اللہؓ کی روایت ہے کہ آپ

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

منہ بولی اولاد کو اپنی طرف منسوب کرنا

مسئلہ: بسا اوقات کسی شخص کو اولاد نہ ہونے کی وجہ سے، وہ دوسرے کی اولاد کو گود لیتا ہے، اورولدیت میں بجائے اس کے والد کے نام کے، اپنا نام لکھتا ہے، اور اسی کو شہرت بھی دیتا ہے، شرعاً اس طرح ولدیت کو بدلنا درست نہیں ہے،(۱) اگر اس طرح لڑکے کا نکاح

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

لڑکا لڑکی کا اپنی مرضی سے نکاح کرنا

مسئلہ: والدین کو راضی رکھنا اور ان کی خوشی کواپنی خوشی پر مقدم رکھنا بچوں کیلئے سعادت کی بات ہے، لیکن اگر وہ ایسی جگہ شادی کرنا چاہیں، جہاں لڑکے یا لڑکی کی طبیعت بالکل آمادہ نہیں ، اور وہ جانتے ہیں کہ نکاح کے بعد ایک دوسرے کے حقوقِ زوجیت ادا نہیں کرسکیں گے،

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

کیا نکاح کی مجلس میں تلاوت و نعت پڑھنا درست ہے؟

مسئلہ: مجلس نکاح میں خطبہ مسنونہ اور ایجاب وقبول ثابت ہے،(۱) تلاوت قرآن کریم، نعت شریف اگرچہ عمدہ چیز ہے، مگر مجلس نکاح میں مستقلاً یہ ثابت نہیں، پھر مجلس نکاح میں اس کی پابندی کرنا غیر ثابت چیز کی پابندی کرنا ہے، جو شرعاً ناپسند ہے،(۲) لیکن اگر اس کی پابندی نہ کی جائے

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

مسجدوں میں نکاح کی مجلس کرنا

مسئلہ: آج کل الحمد للہ مسجدوں میں نکاح کا رواج عام ہورہا ہے، جو عین تعلیماتِ اسلام کے مطابق ہے، اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ مسجد ہونے کی وجہ سے لوگ بہت سے منکرات سے بچ جاتے ہیں، لیکن اس صورت میں بعض لوگوں کو یہ اشکال پیدا ہوتا ہے کہ

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

نکاح کی شرعاً حقیقت کیا ہے؟

مسئلہ: شرعاً نکاح کی حقیقت بس اتنی ہے کہ ایک طرف سے ایجاب ہو اور دوسری طرف سے قبول، اور یہ دو گواہوں کے سامنے ہو، جو دونوں مرد ہوں، یا ایک مرد اور دو عورتوں کے سامنے ہو،(۱) اس طرح شرعاً نکاح منعقد ہوجائے گا۔ نکاح میں خطبہ پڑھنا، نکاح کا اعلان کرنا، نکاح

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

شادی کے موقعہ پر چھوہارے لٹانا سنت ہے

مسئلہ: شادی کے موقعہ پر چھوہارے، مصری ،اخروٹ وغیرہ لٹانا سنت ہے نہ کہ ان کو تقسیم کرنا(۱) ،اگر یہ عمل مسجد میں ہو تو مسجد کے ادب و احترام کو ملحوظ رکھتے ہوئے ہونا چاہئے، کیونکہ احترامِ مسجد واجب ہے۔(۲) چھوہارے وغیرہ لٹاتے وقت اگر وہ کسی کی گودیا آستین میں گرے تووہی اس

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

تبلیغی اجتماعات میں نکاح کرنا شرعاً کیسا ہے ؟

مسئلہ: آج کل تبلیغی اجتماعات وغیرہ میں نکاحوں کا انعقاد عام ہوتا جارہا ہے،یہ نہ صرف جائز بلکہ مستحسن ہے ، کیوں کہ اس سے معاشرہ فضول خرچی سے محفوظ رہتا ہے اور نکاح کی خوب شہرت بھی ہوتی ہے، جو نکاح میں مندوب ومستحب ہے۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’الحدیث‘‘: قال النبي

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

لڑکے والوں کا غلط نسب ظاہر کرکے نکاح کرنا

مسئلہ: کسی لڑکے اور اس کے گھر والوں نے رشتہ ٔ نکاح طے کرتے وقت غلط بیانی سے کام لیا اور اپنے نسب وخاندان یا معاشی وسماجی حالت کے بارے میں خلافِ واقعہ باتیں بیان کرکے نکاح کرلیا، لیکن بعد میں دھوکہ دہی اور غلط بیانی ظاہر ہوئی ، تو نکاح منعقد ہوگا، مگر لڑکی

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

کیا عاقل بالغ مرد وعورت بذاتِ خودنکاح کرسکتے ہیں ؟

مسئلہ: ہر عاقل ، بالغ کو خواہ مرد ہو یا عورت خود اپنانکاح کرنے کا حق حاصل ہے ، اور جو بالغ نہیں یا جس کا دماغی توازن صحیح نہ ہو تو ان کے نکاح کا اختیار ان کے اولیاء کو حاصل ہے ، اس سلسلے میں لڑکی اور لڑکے کے درمیان کوئی فرق نہیں

اوپر تک سکرول کریں۔