غیرکفومیں نکاح کی صورت میں اولیاءکوطلبِ فسخ کا حق حاصل ہے
مسئلہ: عاقلہ بالغہ لڑکی اپنے نکاح میں کفائت (برابری) یا مہر کے مطلوبہ معیار کا لحاظ نہ کرے تو بچہ پیدا ہونے سے پہلے تک اولیاء کو قاضی کے ذریعے تفریق کا حق حاصل ہوگا۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’فتاوی قاضیخان علی هامش الهندیة ‘‘: إذا زوجت المرأة نفسها من غیر کفء کان […]
