عاقلہ بالغہ لڑکی کااولیاء کی رضامندی سے نکاح کرنا بہتر ہے
مسئلہ: عاقلہ بالغہ لڑکی کو ولی کی مرضی کے بغیر نکاح کرنے کا حق حاصل ہے ، البتہ بہتر یہ ہے کہ نکاح اولیاء اور لڑکی کی رضامند ی سے ہو۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’الدر المختار مع الشامیة ‘‘: والولایة تنفیذ القول علی الغیر تثبت بأربع : قرابة وملک وولاء وإمامة شاء […]
