عیدگاہ کے متعلق مسائل

عیدگاہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, وقف

عیدگاہ کی حدود میں شادی خانہ کی تعمیر

مسئلہ: اگر عیدگاہ موقوفہ ہے، تو عیدگاہ کی حدود میں شادی خانہ (میرج ہال) بنانا جائز نہیں، اس میں شادی کا نظم کرنا اور ایسی شادی میں شرکت سے احتراز لازم ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الدر المختار مع الشامیة “ : شرط الواقف کنصّ الشارع۔ (۶۴۹/۶، کتاب الوقف، مطلب في […]

عیدگاہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, وقف

عیدگاہ میں کھیل تماشا ناجائز ہے

مسئلہ: عیدگاہ بہت سے امور میں بحکمِ مسجد ہے، اس لیے عیدگاہ میں کھیل تماشا اور کُشتی وغیرہ کا کرانا، یہ تمام امورِ محرمہ حرام اور ناجائز ہیں، متولی ٴ عیدگاہ کو چاہیے کہ کسی کو عید گاہ میں ان امور کے ارتکاب کیلئے ہرگز اجازت نہ دے ۔ الحجة علی ما قلنا : ما

عیدگاہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, وقف

عیدگاہ آبادی میں آجائے تو اسے فروخت کرنا

مسئلہ: وقف شدہ عیدگاہ کے آبادی کے اندر آجانے کی وجہ سے نہ تو اسے فروخت کیا جاسکتا ہے، اور نہ اس میں کسی طرح کے تغیر وتبدل کی ضرورت ہے(۱)،بلکہ ضعفاء ، کمزوروں اور بیماروں کیلئے اسے باقی رکھا جائے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما فی ” الشامیة “ : فإذا تم

عیدگاہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, وقف

اگر عیدگاہ آبادی میں آجائے

مسئلہ: نمازِ عیدین کیلئے مسنون طریقہ یہی ہے کہ صحراء میں آبادی سے باہر جاکر ادا کریں، خواہ عیدگاہ ہو یا نہ ہو، وہ عیدگاہیں جو آبادی کے بڑھنے کی وجہ سے بستی اور شہر کے اندر آگئی ہیں، وہ بحکم جباّنہ یعنی صحراء نہیں رہیں، لہذا شہر سے باہر جاکر نمازِ عیدین پڑھنے سے

اوپر تک سکرول کریں۔