مسجد کے آداب کے متعلق مسائل

مسائل مهمه, مسجد کے آداب کے متعلق مسائل, مسجد میں سونا اور ٹھہرنا, وقف

مسجد میں سونا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: بعضے طلباء باوجود اس کے کہ انہیں دارالاقامہ میں رہنے کی جگہ دی گئی ہوتی ہے ، پھر بھی روزانہ مسجد ہی میں سوتے ہیں، ان کا یہ عمل مکروہ اور احترام مسجد کے خلاف ہے،(۱) ہاں! اگر کسی پر نیند کا غلبہ ہو، اور اس کی جماعت ترک ہوتی یا نماز قضاء ہوجاتی […]

مسائل مهمه, مسجد کے آداب کے متعلق مسائل, مسجد کے نقش و نگار اور اس پر لکھنا, وقف

مسجد کے درودیوار وغیرہ پر نقش ونگار کرنا

مسئلہ: مسجد کی بیرونی دیواروں پر نقش ونگار جائز ہے، اندر کے حصے میں محراب اور قبلہ کی دیوار پر نقش ونگار مکروہ ہے، اور دائیں بائیں کی دیواروں کے متعلق بھی ایک قول کراہت کا ہے، بہر کیف! اندرکے حصے میں عقبی حصے پر اور چھت پر نقش ونگار درست ہے، سامنے کی دیوار

مسائل مهمه, مسجد کے آداب کے متعلق مسائل, مسجد میں چندہ کرنا, وقف

مسجد میں چندہ کرنے کا حکم ِ شرعی

مسئلہ: مسجد کے اندر ضروریاتِ مسجد یا مدرسہ کے لیے چندہ کرنا جائز ہے، بشرطیکہ نمازیوں کی گردنوں کے اوپر سے پھلانگا نہ جائے(۱) اور نمازیوں کے سامنے سے گذرا نہ جائے(۲)، اور نہ ہی چندہ اس وقت کیا جائے جبکہ خطیب خطبہٴ جمعہ پڑھ رہا ہو(۳)، اور نہ چندہ کرتے وقت ایسا شور کیا

مسائل مهمه, مسجد کے آداب کے متعلق مسائل, مسجد میں سونا اور ٹھہرنا, وقف

ضرورت کے وقت مسجد میں قیام

مسئلہ: بلا ضرورت مسجد میں کھانا پینا اور سونا مکروہ ہے، البتہ مسافر اور معتکف کیلئے مسجد میں کھانے، پینے اور سونے کی گنجائش ہے، اسی طرح کسی شخص کو ایسی دینی ضرورت لاحق ہو، جو مسجد میں سوئے بغیر حاصل نہ ہوسکتی ہو، مثلاً نماز باجماعت کی پابندی نصیب ہوتی ہو، یا تہجد کی

غیر مسلم کا مسجد میں داخل ہونا, مسائل مهمه, مسجد کے آداب کے متعلق مسائل, وقف

مسلمانوں کا اہل ہنود کو مسجدوں میں لانا، اور ان سے لیکچر (تقریر )دلوانا

مسئلہ: مسلمانوں کا اہلِ ہنود کو مسجدوں میں لانا، ان سے لیکچر دلوانا، تقریر کروانا، اور وہاں اس کا سننا اور سنانا، خصوصاً جبکہ وہ لیکچر و تقریر مسلمانوں اور اسلام کی تائید وموافقت میں ہو، جائز ہے، کیوں کہ یہ امدادِ غیبی ہے جو اللہ تعالیٰ کفار کے ذریعہ مسلمانوں اور اسلام کو پہنچا

غیر مسلم کا مسجد میں داخل ہونا, مسائل مهمه, مسجد کے آداب کے متعلق مسائل, وقف

غیر مسلموں کو مسجدوں میں لانا

مسئلہ: غیر مسلم مثل یہود، نصاریٰ، پادری وغیرہ مساجد کے اندر مسلمانوں کے مواعظ ونصائح سننے کی غرض سے آسکتے ہیں۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الصحیح لمسلم “ : عن ابن عباس : ” قدم وفد عبد القیس علی رسول الله ﷺ“۔ (۳۳/۱) ۔ وفی روایة : ” إن وفد عبد

اوپر تک سکرول کریں۔