مسجد میں سونا شرعاً کیسا ہے؟
مسئلہ: بعضے طلباء باوجود اس کے کہ انہیں دارالاقامہ میں رہنے کی جگہ دی گئی ہوتی ہے ، پھر بھی روزانہ مسجد ہی میں سوتے ہیں، ان کا یہ عمل مکروہ اور احترام مسجد کے خلاف ہے،(۱) ہاں! اگر کسی پر نیند کا غلبہ ہو، اور اس کی جماعت ترک ہوتی یا نماز قضاء ہوجاتی […]
