مسجد کے درودیوار وغیرہ پر نقش ونگار کرنا
مسئلہ: مسجد کی بیرونی دیواروں پر نقش ونگار جائز ہے، اندر کے حصے میں محراب اور قبلہ کی دیوار پر نقش ونگار مکروہ ہے، اور دائیں بائیں کی دیواروں کے متعلق بھی ایک قول کراہت کا ہے، بہر کیف! اندرکے حصے میں عقبی حصے پر اور چھت پر نقش ونگار درست ہے، سامنے کی دیوار […]
