پرانی مسجد کا سامان فروخت کرنا
مسئلہ: جب کسی پرانی مسجد کو توڑ کر نئی مسجد تعمیر کی جائے ، تو پرانی مسجد کا جو سامان نئی مسجد کی تعمیر میں کار آمد نہ ہو، اُس کو فروخت کرکے اُس کی قیمت سے نئی مسجد کی تعمیر میں کار آمد سامان خریدنا ، جائز ہے، اور جو سامان پرانی مسجد کا […]
