مسجد میں تصرف اور تعمیر کرنا

مسائل مهمه, مسجد کے احکام کے متعلق مسائل, مسجد میں تصرف اور تعمیر کرنا, وقف

مسجد کی چھت پر امام مسجد کے لیے کمرہ بنانا

مسئلہ: مسجد کی چھت پر امام مسجد کے لیے مندرجہ ذیل شرائط کے ساتھ حجرہ(کمرہ) بنایا جاسکتا ہے: (۱)واقف نے ایک خاص حصے کو مسجدیت سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہو، اور تعمیر مسجد سے پہلے پہلے ”حجرہ“ بنوادیا ہو، یا اپنی نیت کا اعلان کردیا ہو۔(۱) (۲)اور یہ استثناء مصالحِ مسجد کی وجہ سے […]

مسائل مهمه, مسجد کے احکام کے متعلق مسائل, مسجد میں تصرف اور تعمیر کرنا, وقف

کسی بھی حصۂ مسجد کو تعمیر سے خارج کرنا

مسئلہ: جب پرانی مسجد کو شہید کر کے اسکی نئی تعمیر کی جارہی ہو تو نئی تعمیر میں پرانی مسجد کے کسی حصہ کو تعمیر سے خارج کرنا جائز نہیں،اور اگر کسی حصہ کو خارج کر بھی دیا گیا تو وہ مسجد ہی رہیگی، جنبی ،حائضہ وغیرہ کو اس میں داخل ہونا جائز نہیں ہے

مسائل مهمه, مسجد کے احکام کے متعلق مسائل, مسجد میں تصرف اور تعمیر کرنا, وقف

مسجد کے نیچے دوکانیں تعمیر کرنا کیسا ہے؟

مسئلہ:  بالائی منزل کومسجدقراردینااورتحتانی حصہ میں دوکانیں بنالیناکہ اوپرنمازہوتی رہے اور نیچے خریدوفروحت ہوتی رہے احترامِ مسجدکے خلاف ہے، اوپرنیچے سب جگہ مسجد ہی ہونی چاہئے، مسجد کے کسی حصہ کو آمدنی کا ذریعہ بنا لینا درست نہیں۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’ الدر المختار مع الشامیة ‘‘ : ولا یجوز أخذ الأجرة

اوپر تک سکرول کریں۔