ووٹ کے عوض ملے روپیوں سے مسجد کی تعمیر
مسئلہ: آج کل الیکشن کے موقع پر مختلف پارٹیوں کے امیدواروں کی طرف سے ووٹروں کو ان کے حق میں ووٹ ڈالنے کیلئے جو روپئے دیئے جاتے ہیں، وہ رشوت ہے، جو نص قطعی سے حرام ہے، اس لیے اس طرح کے روپئے مسجد کی تعمیر ، یا مسجد ، عیدگاہ اور قبرستان کی زمین […]
