مسجد کے متعلق متفرق مسائل

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد کے احاطے میں درخت لگانا

مسئلہ: مسجد کے احاطے میں درخت لگانے سے اگر مسجد اور نمازیوں کا کوئی نقصان نہ ہو، یعنی جگہ وغیرہ تنگ نہ پڑے، تو پھر ان درختوں کے لگانے میں کوئی حرج نہیں، اور اس سے جومنافع حاصل ہوتے ہیں، انہیں مسجد اور مسجد سے متعلق کاموں میں لگانا چاہیے، کہیں اور خرچ کرنا درست […]

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

تعمیر مسجد کے وقت اذان وجماعت

مسئلہ: اگر کسی مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا جارہا ہو، تو تعمیر میں ایسا طریقہٴ کار اختیار کرناچاہیے کہ مسجد میں اذان وجماعت کا نظام جاری ہے، اور تعمیری کام بھی ہوتا رہے، اگر تعمیری کام کی وجہ سے کل نمازیوں کے نماز باجماعت پڑھنے کی صورت نہ ہوسکے، تو کچھ نمازی باجماعت اُسی مسجد

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

کاروباری اشتہار والے کیلنڈر مسجد میں لگانا

مسئلہ: رمضان المبارک کے قریب آتے ہی مختلف ادارے اور کاروباری لوگ اوقاتِ سحر وافطار کے کَیْلَنڈر چھپوانا شروع کردیتے ہیں، اور اپنے اپنے کاروبار کی تشہیر کے اشتہار نمایاں انداز میں دے دیتے ہیں، اور مقصد یہ ہوتا ہے کہ ان کے کاروبار کی تشہیر ہو، تو اِس طرح کے کیلنڈروں کو مساجد میں

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

تعمیر مسجد کے لیے حکومتی امداد

مسئلہ: اگر حکومتِ وقت کسی مسجد کے تعمیری کام میں تعاوُن کرتی ہے، تو اس تعاون کو قبول کرنا شرعاً درست ہے، کیوں کہ حکومت یہ تعاون عوام سے وصول کیے ہوئے ٹیکس کی رقومات سے دیتی ہے، اور ظاہر بات ہے کہ عوام پر ٹیکس لگانا اور اسے وصول کرنا اسی مقصد سے ہوتا

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد کے بیت الخلاء یا غسل خانہ کا استعمال

مسئلہ: جو لوگ مسجد میں نماز، تلاوتِ قرآن اور ذکر وعبادت کے لیے آئیں، صرف اُن کے لیے مسجد کے بیت الخلاء اور غسل خانوں کا استعمال جائز ہے، باقی جو لوگ صرف استنجاء یا نہانے کے مقصد سے آتے ہیں، اُن کے لیے مسجد کے بیت الخلاء اور غسل خانوں کا استعمال شرعاً جائز

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

روزہ یا نماز کے فدیہ کی رقم مسجد میں دینا

مسئلہ: مرحوم کے روزہ و نماز کے فدیہ کے طور پر جو رقم دی جاتی ہے، اس کو صدقہٴ واجبہ کہتے ہیں، اس کو مسجد میں دینا درست نہیں، کیوں کہ صدقہٴ واجبہ میں تملیک یعنی غریب و فقیر کو مالک بنانا ضروری ہے(۱)، جب کہ مسجد میں مالک بننے کی صلاحیت نہیں، اور جو

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد کے قریب استنجاء خانہ وبیت الخلاء

مسئلہ: مسجد کے قریب طہارت خانے اور بیت الخلاء نمازیوں کی سہولت کے لیے بنائے جاتے ہیں، اس واسطے نمازیوں کو چاہیے کہ اُن کا استعمال صحیح طور سے کریں، استعمال کے بعد پانی اچھی طرح بہاویں ؛ کہ اُن کی بدبو مسجد اور اُس کے آس پاس کے ماحول کو بدبودار نہ کردے، اگر

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

کسی کو مسجد میں آنے سے روکنا

مسئلہ: مسجد اللہ تعالیٰ کا گھر اور مسلمانوں کے لیے عبادت گاہ ہے، کسی مسلمان کو اس میں عبادت کی خاطر آنے سے روکنا شرعاً جائز نہیں، خواہ وہ کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتا ہو(۱)، البتہ اگر کوئی شرعی وجہ ہو ، اور کسی کے آنے سے مسجد میں انتشار ہو، تو اُسے مسجد

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد کے اوپر سے فلائی اووَر (Fiy Over)بنانا

مسئلہ: پہلے شہروں کی آبادیاں کم تھیں، راستوں پر گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں کا اژدحام بھی نہیں رہتا تھا، اب دیہی علاقوں کے باشندے بھی ترقیات سے فائدہ اُٹھانے کے لیے شہروں کا رُخ کررہے ہیں، اور خود شہروں کی اپنی آبادیوں میں اضافہ ہوا، جس کی وجہ سے ٹریفک بڑھ گئی، اور لوگوں

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد حرام میں فقراء کو روٹی یا نقدی تقسیم کرنا

مسئلہ: بعض حجاج کرام مسجد حرام میں فقراء کو روٹی یا نقد وغیرہ تقسیم کرتے ہیں، اور فقراء آپس میں چھینا جھپٹی اور شور وشغب کرتے ہیں، یہ مسجد کے احترام کے خلاف ہے، اس لیے اس طریقہٴ تقسیم کا ترک کرنا لازم اور واجب ہے، جو کچھ تقسیم کرنا ہو مسجد سے باہر تقسیم

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد و مدرسہ کے لیے تعاون کی اپیل کرنا

مسئلہ: مسجد ومدرسہ کی معاونت یا کسی دوسری دینی مہم کے لیے مسلمانوں سے تعاون کی اپیل کرنا اور اس پرلوگوں کو ابھارنا، خود نبی کریم ﷺ سے ثابت ہے،اس لیے آج کل مدارس کے جو سفیر حضرات ، خصوصاً ماہِ رمضان المبارک میں مسجد کے محراب میں یا منبر پر کھڑے ہوکر تعاون کی

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

بچوں کو مسجد میں لانا اور صف میں اپنے ساتھ کھڑا کرنا

مسئلہ: چار پانچ سال کے بچے عموماً مسجد کو جانتے ہیں، اور سمجھانے پر تلویثِ مسجد سے بھی بچتے ہیں، اس لیے ان کومسجد میں لانا گرچہ جائز ہے، مگر پھر بھی یہ عمر ایسی نہیں کہ وہ تھوڑی دیر سکون سے بیٹھ سکیں، ان سے غلطی اور شرارت کا ہونا ان کی طبیعت میں

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد میں ٹیپ ریکارڈر سے قرآن کی تلاوت کرنا کیسا ہے؟

مسئلہ: ٹیپ ریکارڈر سے قرآن کریم کا سننا خواہ مسجد کے باہر ہو یا اندر، فی نفسہ درست ہے، لیکن اس سے مسجد میں شور وغل ہوگا(۱)، اس کی بجلی استعمال ہوگی(۲)، اور دیگر لوگ اسے بنیاد بناکر غلط قسم کی چیزیں بھی سننے سنانے کا جواز نکالیں گے، اس لیے مسجد میں ٹیپ ریکارڈ

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد کے مینار کی تحدید وتعیین

مسئلہ: مسجد کے مینار کے متعلق شریعت کی طرف سے کوئی تحدید وتعیین نہیں ہے، البتہ مسجد کی ہیئت ایسی ہونی چاہیے کہ دیکھنے والے پہچان لیں کہ یہ مسجد ہے، عامةً دو مینار بنانے کا معمول ہے، کسی مسجد میں چار اور کسی میں اس سے زائد بھی ہیں، مگر یہ سب کسی شرعی

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد میں داخلہ کی دعاء گیٹ یا دروازے پر؟

مسئلہ: مسجد میں جو جگہ نماز کیلئے متعین اور وقف ہے، وہاں ناپاکی کی حالت میں جانا جائز نہیں ہے، خواہ وہ جگہ مسقف ہو یا غیر مسقف، وہاں پیر رکھتے وقت مسجد میں داخل ہونے کی دعا ” اللہم افتح لي أبواب رحمتک “ پڑھنی چاہیے،(۱) اور جو جگہ مسجد کے مسقف یا غیر

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

پرانی قبروں کے نشانات مٹاکر مسجد بنانا

مسئلہ:اگر کسی مسجد کے صحن میں ، یا مسجد سے متصل ،مسجد کیلئے وقف زمین میں کوئی پرانی قبر ہوجس کی وجہ سے مصلیوں کو پریشانی ہوتی ہو، یا مسجد میں توسیع کی ضرورت ہے، تو اس قبر کا نشان مٹادینا اور اس پر فرش برابر کردینا اور اس پر نماز پڑھنا بھی درست ہے۔

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

جامع مسجد تبدیل کرنا

مسئلہ: اگر کسی شہر میں قدیم جامع مسجد اتنی چھوٹی ہے کہ نمازیوں کیلئے کافی نہ ہوتی ہو، یا کسی اور مصلحت کے پیشِ نظر اس کے علاوہ کسی اور وسیع وکشادہ مسجد کو (جس میں زیادہ مصلیوں کی گنجائش ہو) جامع مسجد قرار دینا اور اس میں جمعہ ادا کرنا جائز ہے۔ الحجة علی

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

غیر آباد مساجد کو منہدم کرنا جائز نہیں

مسئلہ: اگر کسی شہر میں بکثرت مساجد ہوں، لیکن ہر ایک میں جماعت واذان کا اہتمام والتزام نہ ہوتا ہو، تو ان تمام کو یا ان میں سے بعض مساجد کو (جن میں اہتمام والتزامِ اذان وجماعت نہ ہو ) شہید ومنہدم کرنا جائز نہیں ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الدر

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد میں تالا لگانا

مسئلہ: اوقاتِ نماز کے علاوہ مسجد کے دروازہ پرتالا نہ لگانے کی صورت میں سامانِ مسجد کے چوری وضائع ہونے کا اندیشہ ہو، تو تالا لگانا جائز ہو گا۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الدر المختار مع الشامیة “ : کره غلق باب المسجد إلا لخوف علی متاعه۔ به یفتی۔ ” در

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد کی زمین کو عید گاہ بنانا

مسئلہ: مسجد کی وہ زمین جو مسجد کی آمدنی کیلئے وقف ہے، اس کی آمدنی کو ختم کرکے اسے مستقل عیدگاہ بنانا ، منشاء واقف کے خلاف ہے، اس لیے یہ جائز نہیں ہے، بلکہ اس کو ذریعہٴ آمدنی بنایا جائے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الدر المختار مع رد المختار “

اوپر تک سکرول کریں۔