وقف کو بدلنے اور اس کو بیچنے کے متعلق مسائل

مسائل مهمه, وقف, وقف کو بدلنے اور اس کو بیچنے کے متعلق مسائل

وقف مکمل ہونے کے بعد اس میں تبدیلی

مسئلہ: اگر کوئی زمین مسجد یا مدرسہ کے لیے وقف کردی گئی، اور متولی یا ذمہ داران کے حوالہ کردی گئی، تو یہ زمین واقف کی ملکیت سے نکل کر اللہ تعالیٰ کی ملکیت میں چلی گئی، وقف مکمل ہونے کے بعد اس میں کسی قسم کی تبدیلی جائز نہیں، خود وقف کرنے والے کو […]

مسائل مهمه, وقف, وقف کو بدلنے اور اس کو بیچنے کے متعلق مسائل

شیٴ موقوفہ کو منتقل کرنایا عوض دے کر اس پر مالکانہ قبضہ

مسئلہ: اگرواقف نے قرآن کے پارے اورکتبِ دینیہ وفقہیہ ،خاص مسجد پر وقف کیا ہے توجس کا دل چاہے مسجد ہی میں تلاوت ومطالعہ کرے ،ان کو درسگاہ، مکان ، دوکان وغیرہ میں مستقلاً یاعارضی طورپر لے جانا شرعاًجائز نہیں ہے، اگرچہ اس کے عوض دوسرا قرآن کریم یاکوئی اورکتاب یا اس کی قیمت مسجد

اوپر تک سکرول کریں۔