وقف

قبرستان کے احکام کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, وقف

قبرستان کے آداب میں کوتاہی

مسئلہ: بعض لوگ قبرستان پہنچ کر میت کے اِرد گِرد جم کر بیٹھ جاتے ہیں، مقصد میت کی تدفین کی کارروائی دیکھنا ہوتا ہے، لیکن اُن کے اِس اجتماع سے اہلِ میت اور قبر بنانے والوں کو بہت تکلیف ہوتی ہے، او رہجوم کی بنا پر آپس میں بھی ایک دوسرے کو اذیّت ہوتی ہے، […]

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد حرام میں فقراء کو روٹی یا نقدی تقسیم کرنا

مسئلہ: بعض حجاج کرام مسجد حرام میں فقراء کو روٹی یا نقد وغیرہ تقسیم کرتے ہیں، اور فقراء آپس میں چھینا جھپٹی اور شور وشغب کرتے ہیں، یہ مسجد کے احترام کے خلاف ہے، اس لیے اس طریقہٴ تقسیم کا ترک کرنا لازم اور واجب ہے، جو کچھ تقسیم کرنا ہو مسجد سے باہر تقسیم

مسائل مهمه, مسجد کے احکام کے متعلق مسائل, مسجد میں کافر کے مال کو صرف کرنا, وقف

غیر مسلم کا مال مسجد یا مدرسہ کے لیے استعمال کرنا

مسئلہ: عام لوگوں سے حسنِ ظن یعنی اچھا گمان رکھنے کے لیے کسی دلیل کی حاجت نہیں ، مگر بدگمانی کے لیے دلیل کی ضرورت ہے، بلا دلیلِ شرعی کسی سے بدگمانی، بَدی اور بُرائی میں داخل ہے۔(۱) اس ضابطے کے پیشِ نظر – یہ بات بلا تردُّد کہی جاسکتی ہے کہ – مسلم یا

مسائل مهمه, مسجد کی اشیاء کو استعمال کرنا, مسجد کے احکام کے متعلق مسائل, وقف

مسجد کی بجلی سے موبائل چارجنگ

مسئلہ: تبلیغی جماعت میں نکلنے والے ساتھیوں کو چاہیے کہ وہ موبائل چارج کرنے کے لیے مسجد کی بجلی استعمال نہ کریں، چارج کی ضرورت ہو تو باہر کسی دکان یا مکان والے کو پیسہ دے کر کرالیا کریں، یا اگر جماعت کا کوئی مقامی ساتھی اپنے گھر سے بلا عوض کراکر لاوے ، تو

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد و مدرسہ کے لیے تعاون کی اپیل کرنا

مسئلہ: مسجد ومدرسہ کی معاونت یا کسی دوسری دینی مہم کے لیے مسلمانوں سے تعاون کی اپیل کرنا اور اس پرلوگوں کو ابھارنا، خود نبی کریم ﷺ سے ثابت ہے،اس لیے آج کل مدارس کے جو سفیر حضرات ، خصوصاً ماہِ رمضان المبارک میں مسجد کے محراب میں یا منبر پر کھڑے ہوکر تعاون کی

مسائل مهمه, مسجد اور اس کے سامان کو بیچنا, مسجد کے احکام کے متعلق مسائل, وقف

پرانی مسجد کا سامان فروخت کرنا

مسئلہ: جب کسی پرانی مسجد کو توڑ کر نئی مسجد تعمیر کی جائے ، تو پرانی مسجد کا جو سامان نئی مسجد کی تعمیر میں کار آمد نہ ہو، اُس کو فروخت کرکے اُس کی قیمت سے نئی مسجد کی تعمیر میں کار آمد سامان خریدنا ، جائز ہے، اور جو سامان پرانی مسجد کا

غیر کی زمین میں مسجد تعمیر کرنا, مسائل مهمه, مسجد کے احکام کے متعلق مسائل, وقف

اوپن اسپیس(Open Space) کی جگہ مسجد میں شامل کرنا

مسئلہ: جب پرانی مسجد شہید کرکے نئی تعمیر ہورہی ہو، یا کسی مسجد کی توسیع کی جارہی ہو، تو اوپن اسپیس(Open Space) یعنی آس پاس کی سرکاری جگہ – سرکار کی اجازت کے بغیر مسجد اور اس کے متعلقات ، یعنی وضوخانہ، طہارت خانہ وغیرہ کی تعمیرات میں شامل کرنا شرعاً جائز نہیں ہے(۱)، کیوں

مسائل مهمه, نفس وقف کے متعلق مسائل, وقف

نابالغ بچہ کا وقف

مسئلہ: اگر نابالغ بچہ اپنی کسی ملکیت کو وقف کرے ، تو اس کا وقف کرنا درست نہیں ہوگا(۱)، کیوں کہ وقف کے صحیح ہونے کے لیے واقف کا عاقل اور بالغ ہونا ضروی ہے(۲)، شریعت نے نابالغ بچوں کو اپنے مال میں صرف اُن ہی معاملات میں تصرف کا اختیار دیا ہے، جن میں

محراب اور منبر, مسائل مهمه, مسجد کے احکام کے متعلق مسائل, وقف

چھجے کی شکل کے منبر

مسئلہ: آج کل مسجدوں میں ایسے منبر بنائے جانے لگے ہیں جو زمین سے خاصے اونچے چھجے کی شکل میں ہوتے ہیں، اور محراب کی دائیں جانب سے آکر خطیب کو منبر پر کھڑا ہونا پڑتا ہے، منبر کی یہ صورت بہتر نہیں ہے، اگر اس طرح کا اونچا منبر بنانا ہی ہو تو اس

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

بچوں کو مسجد میں لانا اور صف میں اپنے ساتھ کھڑا کرنا

مسئلہ: چار پانچ سال کے بچے عموماً مسجد کو جانتے ہیں، اور سمجھانے پر تلویثِ مسجد سے بھی بچتے ہیں، اس لیے ان کومسجد میں لانا گرچہ جائز ہے، مگر پھر بھی یہ عمر ایسی نہیں کہ وہ تھوڑی دیر سکون سے بیٹھ سکیں، ان سے غلطی اور شرارت کا ہونا ان کی طبیعت میں

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد میں ٹیپ ریکارڈر سے قرآن کی تلاوت کرنا کیسا ہے؟

مسئلہ: ٹیپ ریکارڈر سے قرآن کریم کا سننا خواہ مسجد کے باہر ہو یا اندر، فی نفسہ درست ہے، لیکن اس سے مسجد میں شور وغل ہوگا(۱)، اس کی بجلی استعمال ہوگی(۲)، اور دیگر لوگ اسے بنیاد بناکر غلط قسم کی چیزیں بھی سننے سنانے کا جواز نکالیں گے، اس لیے مسجد میں ٹیپ ریکارڈ

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد کے مینار کی تحدید وتعیین

مسئلہ: مسجد کے مینار کے متعلق شریعت کی طرف سے کوئی تحدید وتعیین نہیں ہے، البتہ مسجد کی ہیئت ایسی ہونی چاہیے کہ دیکھنے والے پہچان لیں کہ یہ مسجد ہے، عامةً دو مینار بنانے کا معمول ہے، کسی مسجد میں چار اور کسی میں اس سے زائد بھی ہیں، مگر یہ سب کسی شرعی

مسائل مهمه, مسجد اور اس کے سامان کو منتقل کرنا, مسجد کے احکام کے متعلق مسائل, وقف

ایک مسجد کی چٹائیاں دوسری مسجد میں

مسئلہ: اگر کسی مسجد میں زائد چٹائیاں موجود ہیں، اور حفاظت کی کوئی صورت نہیں، خراب اور ضائع ہورہی ہیں، تو متولی اور دیگر اہل الرائے حضرات کے مشورہ سے یہ زائد چٹائیاں، ضرور ت مند مساجد میں بچھا دینا درست ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الدر ا لمختار “ :

مسائل مهمه, مسجد کی اشیاء کو استعمال کرنا, مسجد کے احکام کے متعلق مسائل, وقف

مسجد کے نل سے اہلِ محلہ کا پانی لینا

مسئلہ: مسجد کے اندر لگے ہوئے نل سے اہل محلہ کو پانی لینا اسی صورت میں درست ہے، جب کہ ان لوگوں کی طرف سے اجازت ہو، جن کے چندہ سے وہ نل لگائے گئے ہیں، نیز ان پر لازم ہے کہ احتیاط سے استعمال کریں ، اگر خراب ہوجائے تو اس کی اصلاح بھی

مسائل مهمه, مسجد کی اشیاء کو استعمال کرنا, مسجد کے احکام کے متعلق مسائل, وقف

مسجد کے لائٹ اور پنکھوں کا استعمال

مسئلہ: مسجد کے پنکھے اور ٹیوب لائٹ چونکہ نماز کے وقت استعمال کرنے کیلئے لگائے گئے ہیں، ان کو دیگر اوقات میں استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے،(۱) البتہ اگر ان پنکھوں اور ٹیوب لائٹ دینے والوں کی طرف سے اس کی اجازت ہو، اور استعمال کی وجہ سے لائٹ کے جو مصارف بڑھ جاتے

مسائل مهمه, مسجد کے آداب کے متعلق مسائل, مسجد میں سونا اور ٹھہرنا, وقف

مسجد میں سونا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: بعضے طلباء باوجود اس کے کہ انہیں دارالاقامہ میں رہنے کی جگہ دی گئی ہوتی ہے ، پھر بھی روزانہ مسجد ہی میں سوتے ہیں، ان کا یہ عمل مکروہ اور احترام مسجد کے خلاف ہے،(۱) ہاں! اگر کسی پر نیند کا غلبہ ہو، اور اس کی جماعت ترک ہوتی یا نماز قضاء ہوجاتی

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد میں داخلہ کی دعاء گیٹ یا دروازے پر؟

مسئلہ: مسجد میں جو جگہ نماز کیلئے متعین اور وقف ہے، وہاں ناپاکی کی حالت میں جانا جائز نہیں ہے، خواہ وہ جگہ مسقف ہو یا غیر مسقف، وہاں پیر رکھتے وقت مسجد میں داخل ہونے کی دعا ” اللہم افتح لي أبواب رحمتک “ پڑھنی چاہیے،(۱) اور جو جگہ مسجد کے مسقف یا غیر

قبرستان کے احکام کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, وقف

 قبرستان کے درختوں کے پھل کا حکم

مسئلہ: اگر وقف قبرستان کے اندر پھل کے درخت ہیں، مثلاً آم، امروداور انار وغیرہ، تو ان کے پھلوں کو فروخت کرکے قبرستان کی ضروریات میں قیمت کو صرف کرنا لازم ہے، عام لوگوں کیلئے نہ ان پھلوں کا استعمال درست ہے اور نہ ان کی قیمت۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ”

مدارس سے متعلق مسائل, مدرسے کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه, وقف

مدرسة البنات یعنی لڑکیوں کے اقامتی ادارے قائم کرنا

مسئلہ: مدرسة البنات یعنی لڑکیوں کے اقامتی اداروں کے قیام کے متعلق ہمارے علماء کے مابین اختلافِ رائے پایا جاتا ہے، بعض اسے جائز اور بعض ناجائز کہتے ہیں، جبکہ صحیح بات یہ ہے کہ علم دین کا سیکھنا شرعاً مردو عورت دونوں پر لازم ہے۔(۱) اب اگر کسی عورت کیلئے گھریلو زندگی کے دوران

عیدگاہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, وقف

عیدگاہ میں کھیل تماشا ناجائز ہے

مسئلہ: عیدگاہ بہت سے امور میں بحکمِ مسجد ہے، اس لیے عیدگاہ میں کھیل تماشا اور کُشتی وغیرہ کا کرانا، یہ تمام امورِ محرمہ حرام اور ناجائز ہیں، متولی ٴ عیدگاہ کو چاہیے کہ کسی کو عید گاہ میں ان امور کے ارتکاب کیلئے ہرگز اجازت نہ دے ۔ الحجة علی ما قلنا : ما

اوپر تک سکرول کریں۔